//

نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی ہوں گے، وزیراعظم نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن کچھ دیرمیں جاری کر دیاجائے گا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ 4 […]

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ا ضافہ دیکھنے کو ملاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت […]

عوام تیار ی کر لے ،آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

سرگودھا (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے سرگودھا سمیت ملک کے بعض علاقوں میں سرد ہواؤں کیساتھ ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے اور سردی میں بھی اضافے کی نوید سنائی ہے۔ گزشتہ کئی ہفتوں سے خشک سردی کی وجہ سے بیماریوں […]

لگاتا ر 2 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن بھی جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے 27 دسمبر کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے 27 دسمبرکو بے نظیر بھٹو کی برسی کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔دوسری […]

رمیزراجہ کو چیئرمین پی سی بی کے عہدے سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم کوارسال

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کوارسال کردی گئی۔وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کوبھجوا دی، جس میں پی سی بی گورننگ بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی […]

سردی کی شدت میں اضافہ ، بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)سردی کی شدت میں اضافہ ، بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا […]

پرویز الٰہی نے عمران خان سے پنجاب میں کتنی نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی ؟ بڑادعویٰ

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے قومی اسمبلی 15 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ کردیا۔آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ اجلاس چوہدری پرویز الہٰی کی قیام […]

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

لاہور(پی این آئی)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری۔۔ پنجاب زکوٰۃ و عشر کونسل کا پچیسواں سالانہ اجلاس جوہر ٹاؤن میں ہوا، زکوۃ ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی گئی۔ چیئرمین ملک واصف مظہر کی زیر صدارت اجلاس میں ایم پی ایز […]

عمران خان کی پارٹی سربراہی سے چھٹی؟ فیصلہ کب سنایا جائیگا؟ الیکشن کمیشن سے بڑی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے وکیل آفاق احمد کی […]

چوہدری سالک نے چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کیساتھ سیاسی سفر کیلئے کیا شرط عائد کر دی؟ بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) مسلم لیگ ق کے وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کے ساتھ سیاسی سفر مشروط کر دیا۔چوہدری سالک نے آصف زرداری سے ملاقات میں اپنی شرائط رکھ دیں۔چوہدری سالک نے مطالبہ کیا ہے کہ چوہدری […]

خاتون صحافی شفا یوسفزئی کے گھر پر حملہ

اسلام آباد (پی این آئی) خاتون صحافی شفا یوسفزئی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ۔معروف خاتون صحافی اور اینکر شفا یوسفزئی کے گھر پر مسلح افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ کرنے والے افراد کی تعداد 2 تھی، […]

close