لاہور (پی این آئی )پنجاب میں وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک آنے کے بعد اسمبلی توڑنے کی راہ میں تکنیکی رکاوٹیں کھڑی ہو گئی ہیں جس کے باعث خیبر پختونخوا اسمبلی کو بھی ریلیف مل گیا ہے۔ عمران خان نے […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ سے ہٹاتے ہیں تو نہ صرف عہدے سے فارغ ہوجائیں گے بلکہ ان پر آرٹیکل چھ […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا ساتھ دینے والے پارٹی ارکان پنجاب اسمبلی سے رابطے تیز کرلیے، پنجاب حکومت میں (ق) لیگ کے 10 ایم پی ایز میں سے 6 کے ساتھ رابطے تیز […]
کراچی (پی این آئی) مرحوم رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ بی بی کا کہنا ہے کہ عامر کے بیٹے کو غسل کے وقت باپ کے قتل کا پتا چل گیا تھا اس لیے وہ بھاگ گیا, ’میری […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کو احتساب عدالت سے ایک اور بڑا ریلیف مل گیاہے ، ان کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس بھی نیب کو واپس بھیج دیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سنایا اور […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ ہائوس پنجاب کے باہر کنٹینر لگ گئے، کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر آگئی۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری رہائشگاہ کے باہر کنٹینر لگانے کا حکم دیدیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس […]
باماکو(پی این آئی)دنیا میں بیک وقت سب سے زیادہ بچے پیدا کرنے کا ریکارڈ اس وقت مغربی افریقہ کے ملک مالی کے میاں بیوی عبدالقادر عربی اور حلیمی سیسی کے پاس ہے، جن کے ہاں 2021ءمیں 9بچے (پانچ بیٹیاں اور چار بیٹے) پیدا ہوئے اور […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی نے الزام عائد کیا کہ انہیں پیسوں اور محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی آفرز مل رہی ہیں ۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی […]
لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ کیخلاف ایکشن نہیں بنتا، اگراسپیکراجلاس نہیں بلاتا تو پھراسپیکرکو پکڑیں ان کیخلاف عدالت جائیں، گورنر کے قصوروار اسپیکر ہیں وزیراعلیٰ نہیں ہیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے، گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، ملک کی موجودہ معاشی صورت […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے […]