پشاور(پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کا کہنا ہے کہ پہلے پنجاب اسمبلی تحلیل کی جائے گی اس کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہو […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو وزیراعلٰی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو وزارت اعلٰی سے ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا ہے ۔ گورنر ہاؤس لاہور میں جاری لیگی رہنماؤں کے اہم اجلاس میں وفاقی وزارت قانون […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبائی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے الاؤنس میں 100فیصد اضافہ کر دیا۔ قبل ازیں افواہ گردش میں تھی کہ سیکرٹریٹ ملازمین کے الاؤنس میں 50فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے تاہم محکمہ خزانہ کی طرف سے گزشتہ دنوں 100فیصد اضافے […]
لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایک آدمی نے حکومت کو گرا کر ملک کے ساتھ دشمنی کی، قوم مجھے50 سال سے جانتی ہے، میرے ساتھ ملک دشمن، غداروں والا سلوک کیا گیا۔ ہمیں ہٹاکر چوروں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ق) سیاسی طور پر ہماری اتحادی ہے اور رہے گی جب کہ عمران خان اور پرویز الٰہی میں کوئی دوریاں نہیں ہیں۔ اسد عمر نے کہا کہ […]
راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) نے شاندار کارکردگی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس (SAFA) کے بہترین پیش کردہ سالانہ رپورٹ ایوارڈز (BPA) 2022 میں تمام 04 کیٹیگریز میں سونے، چاندی اور کانسی کے […]
لاہور (پی این آئی ) تیز گیند باز حارث رؤف مبینہ طور پر اس ہفتے شادی کر رہے ہیں، حال ہی میں ان کی شادی کی خبریں سامنے آئیں اور تب سے مداح حیران ہیں کہ یہ خوش قسمت لڑکی کون ہے؟۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس سے […]
نیو یارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا امریکی کروڈ آئل کی قیمت 1.86 فیصد بڑھی ۔امریکی خام تیل کی قیمت بڑھ کر 79.75 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ برطانوی خام تیل […]
لاہور(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر قاتلانہ حملے کے کیس میں ن لیگ کے رہنما کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق سوہدرہ کے رہائشی مدثر نذیر کو پولیس نے گرفتار کر کے لاہور منتقل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق نے سینیٹر کامل علی آغا کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طارق بشیر چیمہ نے کامل علی آغا کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹس جاری کر دیا۔مسلم لیگ ق کے اعلامیے میں کہا گیا […]