اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کا ایک بار پھر استعفوں کے معاملے پر یوٹرن،درجنوں ارکان قومی اسمبلی استعفے کی تصدیق کیلئے جانے سے انکار کر دیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق کچھ روز قبل عمران خان کو سترہ ارکان قومی اسمبلی کے نام بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ٹوئنٹی فور نیو زکے مطابق پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان پر فائرنگ کی گئی، جوابی کارروائی پر ملزمان فرار […]
بیونس آئرس( پی این آئی) فیفا ورلڈکپ 2022ء کے ہیرو لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ارجنٹائنی حکومت کی جانب سے یادگاری نوٹ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل بینک نے فیفا ورلڈکپ […]
کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے عامرلیاقت کی نازیباویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔جمعہ کوکراچی کی مقامی عدالت میں مرحوم عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں گرفتار […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) نے چودھری پرویز الٰہی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس لے لی جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ […]
لاہور(پی این آئی) اسلام آباد میں دہشتگردی کے واقعہ کے بعد صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیاگیا ، اہم سرکاری عمارتوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ، شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر بھی ناکہ بندی کر […]
اسلا م آباد(پی این آئی)آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 7پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہےجس کے بعد ڈالر کی مارکیٹ میں نئی قیمت 225.43روپے سے بڑھ کر […]
کراچی(پی این آئی) اداکارہ عائشہ عمر نے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ اب شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں۔ایک انٹرویو میں عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ اب وہ بطور ماں زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ ان کی شادی جلد […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق آسٹریلین اوپنر ایڈم گلگریسٹ نے کہا ہے بابر اعظم دنیا کا وہ واحد کھلاڑی ہے جو دنیا کے کسی بھی میدان میں آسانی کیساتھ کھیل سکتا ہے اور اچھی پرفارمنس دے سکتا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ بابر اعظم […]
اسلام آباد (پی این آئی)ریحام خان کی تیسری شادی، شوہر کی تصاویر سامنے آگئیں۔ پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے شادی کر لی۔ریحام خان نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکانٹ پر پوسٹ اپ ڈیٹ کرتے ہوئے شادی کا […]
کراچی(پی این آئی)قومی اور نجی ائیر لائنز کے اندورن ملک کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق کرسمس،موسم سرما کی چھٹیوں اور نئیسال کی آمد کی وجہ سے ٹکٹیں مہنگی ہوئیں، ٹکٹ مہنگے ہونے کی وجہ طلب اور رسد کا فرق ہے۔ائیرلائن ذرائع […]