//

موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی

ریاض(پی این آئی)موسلادھار بارشیں، سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔۔ سعودی عرب میں مکہ مکرمہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتِ حال ہے۔ آج صبح شروع ہونے والی بارشوں سے مکہ مکرمہ کی کئی […]

ادھیڑ عمر شخص نے فائرنگ کر دی، کئی ہلاکتیں اور زخمی

پیرس(پی این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں واقع کرد ثقافتی سینٹر اور حجام کی دکان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے […]

محکمہ موسمیات نے ہلکی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدید دھند پڑنےکا […]

خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صدر عارف علوی نے فوجداری قوانین (ترمیمی) بل 2022 […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفیکیشن پرزبردستی آفس میں بند کرکے دستخط کروانے کا انکشاف

لاہور(پی این آئی ) ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف سیکرٹری کو آفس میں بند کرکے ڈی نوٹیفائی نوٹیفکیشن پر زبردستی دستخط کروائے گئے،چیف سیکرٹری اپنی پوزیشن پر واضح تھے کہ نوٹیفکیشن نہیں ہوسکتا، امید ہے وہ خود […]

اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کا بڑا اعلان

لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے عوام کو مبارک ہو، عدالت نے گورنر کی آئین شکنی کا راستہ روک دیا، اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ حتمی ہے۔ وزیر […]

اسمبلیاں کب تحلیل ہوں گی؟ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے ملکر حکمت عملی تیار کر لی

لاہور(پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ جس دن اعتماد کا ووٹ لیں گے اسی روز اسمبلی توڑ دیں گے،عدالتوں کا احترام کرتے ہیں، عدالت نے اعتماد کے ووٹ کیلئے کہا ہے ۔ انہوں […]

وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کب تک عہدے پر بحال رہیں گے؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی ) پرویز الہٰی 11 جنوری تک وزیر اعلٰی بحال رہیں گے، لاہور ہائیکورٹ میں گورنر پنجاب کے پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے نوٹیفیکیشن کیخلاف دائر درخواست کی اگلی سماعت اگلے ماہ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے وزیر […]

عدالت کو کب تک اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے؟ فواد چوہدری نے بیان حلفی پر اتفاق نہ ہونے کا اعتراف کرلیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالت نے جو بیان حلفی لیا اس سے متفق نہیں ہیں، بیان حلفی کے حق میں تھے، 11 جنوری تک اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی […]

ریحام خان کی شادی سے پہلے انہیں ایک ماہر علم نجوم نے کیا کہا تھا؟ دلچسپ انکشاف

لاہور (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے تیسری شادی کر لی ہے جس کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر جاری ایک پیغام میں کیا تاہم انہوں نے اپنی تیسری شادی سے متعلق جولائی میں ہی دلچسپ انکشاف کر دیا تھا […]

چوہدری شجاعت حسین کو منانے کیلئے کون ان کے گھر پہنچ گیا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

لاہور(پی این آئی ) وزیراعظم شہبازشریف چودھری شجاعت کو منانے ان کی گھر پہنچ گئے،جہاں پر وزیراعظم شہبازشریف نے چودھری شجاعت سے ملاقات کی۔ پنجاب میں وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف چودھری شجاعت کو منانے ان کی گھر پہنچ […]

close