اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کل اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو پرویز الہیٰ وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی کااجلاس کل 4 بجے بلایا گیا ہے، آئین میں ہے گورنر […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کا مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد۔ وفاق، صوبوں کی لڑائی میں تاجروں کو تختہ مشق بنانے کا سلسلہ بند کیا جائے اور حکومت نمائشی اقدامات کے بجائے معاشی بحران کے حل پر توجہ دے، مرکزی تنظیم […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی کا ایٹم بم گرانے کی تیاریاں، فی یونٹ بجلی ساڑھے 31 روپے مہنگی کرنے کی تجویز، 1 یونٹ 94 روپے کا ہو جائے گا۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارت توانائی نے 700 ارب روپے سے زائد کاخسارہ پورا […]
اسلام آباد(پی این آئی) سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں 26 گواہان کے بیانات قلمبند کر لیے گئے۔ ارشد شریف قتل کیس میں سپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کا آٹھواں اجلاس ہوا۔ قتل کیس میں اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ ہوا تو گورنر وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کردیں گے، گورنر پنجاب کی جانب سے وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کے معاملے پر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد نے حکمت عملی کو فائنل کر لیا۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پرویزالہٰی کو اب وزیراعلیٰ بنانے کا کوئی ارادہ نہیں، پرویزالٰہی نے پی ٹی آئی کی گود میں بیٹھ کر حکومت بنائی، اب لڑائی ہوگئی، ن لیگ کو پنجاب میں کلیدی سیاسی عہدے کا سوچنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان۔ […]
لاہور (پی این آئی) پرویز الہیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا ووٹ لینےکا امکان ختم ۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے ایجنڈے پرموجود تمام کارروائی کو جمعہ 23 دسمبر تک کیلئے مؤخر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا […]
لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی سے وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے رابطے تیز کردیئے ہیں، پیپلزپارٹی نے وزارت اعلیٰ کیلئے حسن مرتضیٰ، علی حیدرگیلانی اور عثمان محمود کو نامزد کیا ہے، حتمی فیصلہ نوازشریف اور چودھری شجاعت کریں گے۔ وزیراعلی پرویزالٰہی […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اور ملک کے معروف قانون داد چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ عدالت میں جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ کل کا پنجاب […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تحریک کی ناکامی کے فوری بعد پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی ۔ لاہور میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) رواں ہفتے حکومت کی طرف سے ڈیزل پر پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں پانچ روپے اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد ڈیزل پر فی لیٹر لیوی 30روپے ہو گئی تھی۔ اب یکم جنوری سے اس میں مزید 20روپے اضافے کا امکان […]