پنجاب میں عدم اعتماد کی تیاریاں، پی ٹی آئی کی خواتین اراکین اسمبلی کو بڑی پیشکش کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی خواتین ارکان پنجاب اسمبلی نے الزام عائد کیا کہ انہیں پیسوں اور محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی آفرز مل رہی ہیں ۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے پی ٹی آئی […]

اسمبلی اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کیخلاف ایکشن ہوگا یا نہیں؟ اعتزاز احسن نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اسمبلی اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ کیخلاف ایکشن نہیں بنتا، اگراسپیکراجلاس نہیں بلاتا تو پھراسپیکرکو پکڑیں ان کیخلاف عدالت جائیں، گورنر کے قصوروار اسپیکر ہیں وزیراعلیٰ نہیں ہیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے […]

ادارے اپنی حدود میں رہیں، عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق دوٹوک اعلان

لاہور (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنا ہمارا آئینی حق ہے، گورنر پنجاب کا اقدام غیرقانونی ہے، تمام اداروں کو اپنی حد میں رہتے ہوئے کام کرنا ہوگا، ملک کی موجودہ معاشی صورت […]

بارشوں کو بھول جائیں، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں رات اورصبح کے […]

پنجاب میں پھر آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ، کیا گورنر پنجاب وزیراعلیٰ ہائوس کو سیل کر سکتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں شدید آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے، قانونی ماہرین نے صورتحال کو تشویشناک قرار دے دیا۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ گورنر نے اجلاس بلانے کے لیے آئینی حق استعمال کیا۔ کنور دلشاد […]

بریکنگ نیوز! گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن کا وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس نہ بلانے اور اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے […]

چوہدری پرویز ا لٰہی کو کتنے اراکین کی حمایت حاصل ہوگئی؟ پی ڈی ایم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو 187 ارکان کی مکمل حمائیت حاصل ہے ۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الہٰی کو 187 […]

وزیراعلیٰ پنجاب ن لیگ سے ہوگا یا پیپلزپارٹی سے؟ آصف علی زرداری کا واضح موقف آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ ارکان کی تعداد زیادہ ہے اس لئے وزارت اعلٰی ان کا ہے۔حمزہ شہباز میرے لئے بلاول بھٹو سے کم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اپنا وزیر اعلٰی […]

اعتماد کا ووٹ لینے سے پہلے ہی چوہدری پرویزالٰہی کو ق لیگی اراکین نے بڑی یقین دہانی کر ادی

لاہور( پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی نے چودھری پرویزالٰہی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی تو وزیراعلیٰ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو ووٹ دیں گے، پرویزالٰہی کی […]

پاکستان تحریک انصاف کا وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کے آغاز کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)عدالتی احکامات نظر انداز کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ردوبدل کی کوشش ،پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کے آغاز کا اعلان کیا ہے ، اس سلسلے […]

close