اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ پر حملے کی دھمکی دینے والا دہشت گرفتار کر لیا گیا، اسلام آباد پولیس نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کو خفیہ اداروں کی معاونت سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس پر حملہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سردی کی شددی لہر کی پیشنگوئی جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد ر ہے گا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاک فوج کے سینیئر افسر نے متنازع یوٹیوبر ریٹائرڈ میجر عادل فاروق راجہ پر برطانوی ہائی کورٹ میں ہتک عزت کا مقدمہ کردیا۔یو ٹیوبر نے پاک فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف انتخابی دھاندلی […]
اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے 9 جنوری کو حلقہ بندیوں، مردم شماری اور ووٹر فہرستوں کے معاملے پر احتجاج کی کال دے دی۔کراچی میں جنرل ورکرز کنونشن سے خطاب میں سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا […]
کراچی(پی این آئی) سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری کی جانب سے جنرل (ر)باجوہ سے منسوب باتوں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے فروغ نسیم نے کہاکہ سینئر صحافی کی جانب سے میرے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شہبازشریف دعویٰ کرتا تھا کہ 6 مہینے میں حالات بہتر کردوں گا، لیکن آج معیشت تباہ ہوگئی اور 15لاکھ لوگ بیروزگار ہوگئے ہیں، الیکشن اور قانون کی بالادستی کے […]
لاہور (پی این آئی) وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مقدمے انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم نوید بشیر کو مزید6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں دے دیا جس کے بعد ملزم کے جسمانی ریمانڈ کا دورانیہ 53 دن ہو جائے […]
کراچی (پی این آئی) انا للہ وانا الیہ راجعون، نامور نیوز کاسٹر اور خاتون اینکر کا انتقال ہوگیا۔۔ معروف نیوز کاسٹر اور پروگرام ہوسٹ مشعل بخاری انتقال کرگئیں، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے مطابق وہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کی حکومت بنی تو آئی ایم ایف کے پاس تو جانا ہی پڑےگا۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 […]
اسلام آباد(پی این آئی)امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن پاکستانی گلوکار کے مداح نکلے، اپنی پسندیدہ میوزک لسٹ میں پاکستانی گلوکار عبدالحنان کا گیت بھی شامل کردیا۔انٹونی بلنکن کی جانب سے ٹوئٹر پر اپنی پسندیدہ میوزک لسٹ شیئرکی گئی ہے جس میں پاکستانی گلوکار عبدالحنان کا گیت […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں توانائی کی بچت کے لیے الیکٹرک موٹرسائیکلوں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مگر دنیا کا ایک ملک ایسا ہے جس نے پیٹرول پر چلنے والی تمام موٹرسائیکلوں کی جگہ الیکٹرک بائیکس مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ […]