سعید اجمل کو قومی ٹیم میں اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے سابق کرکٹر سعید اجمل کو قومی ٹیم کا اسپن باؤلنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا […]

شکیب الحسن کی ورلڈکپ کے بعد اچانک سیاست میں انٹری

اسلام آباد(پی این آئی)بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کے بعد سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی آل راؤنڈر کا بنگلادیش کی حکمران جماعت […]

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی )پولیس نے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے رہنما خالد نثارڈوگر کو 9 مئی کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے خالد نثارڈوگر کو پولیس کی بھاری نفری نے بورے والا میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔ […]

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی 1400 روپے کم ہو گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت اس کمی کے ساتھ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 […]

علامہ اقبال ٹائون کے گھر میں داخل ہونے والے 6ڈاکومقابلے میں مارے گئے

پولیس نے ایمر جنسی کال پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے علامہ اقبال ٹائون کے ایک گھر میں داخل ہونے والے 6ڈاکوئوں کو مقابلے میں ہلاک کر دیا ،پولیس اور ڈاکوئوں کے درمیان مقابلے کے دوران خوش قسمتی سے اہل خانہ محفوظ رہے ، پولیس نے […]

ایلون مسک نے بڑی پابندی لگا دی

اسلام آباد(پی این آئی)اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ایکس پر فلسطینیوں کے حق میں دو جملے لکھنے پر پابندی عائد کردی۔ اپنے پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں مسک نے صارفین کو متنبہ کیا کہ ’نوآبادیات کا خاتمہ‘، ’دریا سے سمندر […]

پنجاب کے 10 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد (پی این آئی)پنجاب کے 10 اضلاع میں اسموگ کی روک تھام کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ پنجاب کے شہر لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس […]

سابق اہم ترین وفاقی وزیر نےاہلیہ سمیت پیپلز پارٹی چھوڑ دی

اسلام آباد(پی این آئی)پشاور سے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔عاصمہ عالمگیر نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات […]

ہفتے کے دوران ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں سستی ہوئیں یا مہنگی ؟ ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)ایک ہفتے میں انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہوا، آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے پر ڈالر کی اڑان تھم گئی۔ کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی جس کے مطابق آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدے […]

گاڑی مالکان کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب کی الشرقیہ میونسپلٹی نے گاڑی مالکان کو بڑی خوشخبری سنا دی، الیکٹرک گاڑیوں کے لئے 4 چارجنگ پوائنٹس کا افتتاح کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں الشرقیہ میونسپلٹی نے الخبر کورنیش پر الیکٹرک گاڑیوں […]

close