حکومت نے ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے کیا چیز قطر حکومت کو بیچنے کی تیاری کرلی ؟ تہلکہ خیزدعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) ڈیفالٹ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومتی اثاثہ جات کو تیزی سے فروخت کرنے کا فیصلہ ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ روز فیصلہ کیا ہے کہ ممکنہ ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے 2پاور پلانٹس کو […]

جو کرنا ہے کرلو، یہ کام نہیں ہونے دوں گا ،اسحاق ڈار احتجاجی افسران پر برس پڑے

اسلام آباد( پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایگزیکٹو الائونس کٹوتی کے خلاف احتجاج کرنے والے افسران پر برس پڑے۔فنانس ڈویژن کے ڈی ایم جی اور او ایم جی گروپ کے افسران نے 50 فیصد ایگزیکٹوالائونس کی کٹوتی کے خلاف وزیر خزانہ اسحاق ڈار […]

پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی دارالحکومت کو آٹا بحران کا شکار بنانے والا پنجاب کا سب سے بڑا سرکاری آٹا سمگلر گینگ پکڑا گیا، ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔تفصیلات کے مطابق […]

ثانیہ مرزا کے اعلان نے چاہنے والوں کو افسردہ کر دیا

کراچی (پی این آئی)سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نےآئندہ ماہ ایونٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں آئندہ […]

بدترین معاشی صورتحال، کیا ہونے جارہا ہے؟ ماہر معیشت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (پی این آئی) ماہر معیشت کے مطابق ہم ملک بند کرنے کی طرف جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف ماہر معیشت ڈاکٹر اکبر زیدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے معاشی حالات خراب ہیں، انڈسٹری بند ہو رہی ہے، ہم ملک […]

آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، دووقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا

کراچی (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آٹے کی قیمت 150 روپے سے اوپر چلی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آج کامران خان میں انکشاف ہوا کہ کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں سب سے مہنگا آٹا فروخت ہو رہا ہے، جہاں فی کلو آٹے کی قیمت 160 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب ملک میں […]

سردیاں تو اب شروع ہوئیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) بارش اور برفباری کا نیا سسٹم ملک میں داخل ہونے کیلئے تیار، ملک کے مختلف علاقوں میں 7 جنوری سے 12 تاریخ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارش […]

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی، عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا۔چیف جسٹس محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا، بینچ میں جسٹس عابد عزیزشیخ اور جسٹس ساجد محمود سیٹھی […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورمطلع ابر آلود رہے گا تا ہم شمالی بلوچستان ، خیبر پختو نخوا، گلگت بلتستان ،خطۂ پوٹھوہاراور کشمیر میں ہلکی بارش اور برفباری کی […]

وزیراعلیٰ کے اعتماد کی ووٹنگ میں اسٹیبلشمنٹ کیا کر رہی ہے؟ عمران خان نے الزام لگا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ میں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، ہمارے لوگوں سے رابطے کیے جا رہے ہیں، اب تک تین لوگ اس حوالے سے […]

close