لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے محسن رضا نقوی کو نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا ۔ پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی تعیناتی کیلئےچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر سرپرستی الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کمیشن کے چاروں […]
