تحریک انصاف کے وہ 2 رکن قومی اسمبلی جن کے استعفے تاحال منظورے نہیں ہوئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی کے استعفے تاحال منظور نہیں ہوئے۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی سردار طالب اور نواز الٰہی نے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی […]

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے بیٹے پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد (پی این آئی )پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئیر وکیل لطیف کھوسہ کے بیٹے پر فائرنگ کی گئی جس میں وہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دو موٹرسائیکل سواروں نے بلخ شیر کھوسہ پر کریم بلاک اقبال ٹاؤن میں فائرنگ کی، ملزمان […]

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو اشتہاری قرار دینے کا عندیہ

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا عندیہ دیدیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن […]

میٹرک پاس ہوں، ٹیچرز نالائق سمجھ کر سب سے پیچھے بٹھاتے تھے، نسیم شاہ نے بڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(پی این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ ان کی تعلیم میٹرک تک ہے اور دوران تعلیم ٹیچرز نالائق سمجھ کر کلاس میں سب سے پیچھے بٹھاتے تھے،نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنے […]

ملک میں لوڈشیڈنگ کب تک جاری رہے گی ؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا ہے، تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]

عمران خان نے اعظم سواتی کو پی ٹی آئی میں بڑے عہدے سےنواز دیا

اسلام آ باد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت میں اہم تقرری، سینیٹر اعظم خان سواتی کو پاکستان تحریک انصاف کا ایڈیشنل سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے […]

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ، مزید د رجنوں استعفے منظور کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ ذرائع کا کہناہےکہ استعفے سپیکر قومی […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز بالائی پنجاب ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران کشمیر میں بعض مقا مات پر درمیانی سے تیز بارش /برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں […]

ن لیگ نے پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب میں پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان کا سیاسی مستقبل تاریک ہونے لگا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ن نے 17 جولائی کے ضمنی الیکشن میں ہارنے والوں کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیگی […]

سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، الائونس میں 100فیصد اضافہ ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) لوکل گورنمنٹ بورڈ ملازمین کیلئے خوشخبری، الاؤنس 50 سے بڑھا کر 100 فیصد کر دیا گیا، سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین نے بورڈ الاونس کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق بورڈ الاؤنس کی منظوری سیکرٹری بلدیات سید مبشر حسین کی زیر […]

ایل پی جی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) ملک میں جاری معاشی بحران کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مافیا کی جانب سے ایل پی جی کی بلیک مارکیٹنگ عروج پر پہنچ گئی ہے۔ اس کے نتیجے میں شمالی علاقوں میں فی کلوگرام ایل پی جی کی قیمت 300روپے کی سطح تک […]

close