سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ،اوپن مارکیٹ میں  امریکی ڈالر یکدم 12روپے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر نے مہنگا ہونےکا سابقہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔آئی ایم ایف نے قرض بحالی پروگرام کے لیے ڈالر کو فری فلوٹ کرنے کی لازمی شرط رکھی تھی ۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق گزشتہ […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے پہلے نکاح کے وقت عدت پوری ہونے کا ہم سے جھوٹ بولا گیا تھا، نکاح خواں مفتی سعید پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔یہ انکشاف پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی سعید خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10، وزارتوں کے اخراجات میں 15 فیصد کمی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی کفایت شعاری کمیٹی (این اے سی) مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے جن میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد کمی، وزارتوں/ ڈویژنوں کے اخراجات میں 15 فیصد کمی وفاقی وزراء، وزیر مملکت، مشیروں کی تعداد 78 […]

امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر اور پاکستانی روپے کی ناقدری میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی ڈالر کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 231 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ […]

عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، زمان پارک میں کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہوگئی

لاہور (پی این آئی)لاہور میں عمران خان کی گرفتاری کے خدشات کے پیش نظر رات گئے زمان پارک کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد جمع ہوگئی۔لاہور میں زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے […]

فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کابیان سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری پر اسلام آباد پولیس کا بیان سامنے آ گیا ہے۔فواد چوہدری کو رات گئے ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کیا گیا تھا۔اطلاعات ہیں کہ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کر کے اپنے […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیراور گلگت بلتستان […]

پاکستان پھر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا، عوام میں خوف و ہراس

گوادر (پی این آئی) پاکستان پھر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق چند روز کے دوران ایک مرتبہ پھر ملک کے کچھ علاقے زلزلے سے لرز گئے۔بتایا گیا ہے کہ منگل کی شب کو گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں زلزلے […]

عمران خان بڑی غلطیاں کر بیٹھے، معاملات قابو سے باہر ہوگئے، سینئر صحافی کادعویٰ

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے استعفے دینا اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کرنا عمران خان کی بڑی غلطیاں ہیں جس کے اثرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ عمران خان نے نا تجربے کاری کی وجہ […]

پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ جاری، 97عہدیداران کو فارغ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ جاری۔۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لا افسران کو عہدوں سے فارغ کردیا گیا۔ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سمیت دیگر لا افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 32 ایڈیشنل اور 65 اسسٹنٹ […]

وفاقی حکومت نے منی بجٹ لانے کی تیاریاں شروع کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کو ٹریک پر لانے کیلئے شرائط پوری کرنے کیلئے کام شروع کردیا۔وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا پروگرام ٹریک پر لانے کیلئے معاہدے میں طے شدہ شرائط پوری […]

close