آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پر ہلکی برفباری […]

سانحہ پشاور، 59افراد شہید،159زخمی

پشاور (پی این آئی) سانحہ پشاور ۔۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج مزید 11زخمی دم توڑ گئے ہیں جس کے بعد سانحے میں شہید افراد کی تعداد 59ہوگئی ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق159 افراد تاحال زیر علاج ہیں۔ حادثے میں ابتدائی […]

عمران خان نے زمان پارک سے رہائشگاہ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور سے بنی گالا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں ۔ نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان آئندہ چند روز میں بنی […]

اماراتی درہم بھی 80روپے سے اوپر چلا گیا

لاہور (پی این آئی) بلیک مارکیٹ میں اماراتی درہم 80 روپے کا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا کہ گزشتہ 3 کاروباری ایام میں انٹربینک مارکیٹ میں […]

پاکستانی روپیہ بدترین کرنسی قرار

کراچی (پی این آئی ) پاکستانی روپے خطے کی سب سے تیزی سے گرنے والی کرنسی بن گئی۔ رواں سال 2023 کے پہلے ماہ کے دوران اب تک پاکستان میں ڈالر کی قدر میں 16فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو خطے میں کسی بھی ملک […]

پیٹرول 100 روپے مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) 10 ماہ میں پٹرول مہنگا ہونے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم حکومت نے پٹرول مہنگا کرنے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی اتحاد کی حکومت […]

سانحہ پشاور، شہادتیں مزید بڑھ گئیں، افسوسناک خبر

پشاور(پی این آئی) سانحہ پشاور، شہادتیں مزید بڑھ گئیں، افسوسناک خبر۔۔ سانحہ سول لائن میں شہید ہونیوالی مسجد کے ملبے کو ہٹانے کا کام تاحال جاری ہے، ریسکیو حکام نے ملبے سے 4لاشیں جبکہ 2افرادکوزخمی حالت میں ریسکیوکرلیا ہے جس کے بعدواقعے میں شہید ہونیوالوں کی […]

نئی نویلی دلہن کی موت، افسوسناک واقعہ پیش آگیا

میرٹھ(پی این آئی)بھارت میں گیزر سے گیس لیک ہونے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نئی نویلی دلہن دم گھٹنے کے باعث انتقال کرگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں چند روز کی دلہن اپنے شوہر کے گھر تھی۔ باتھ روم […]

عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے۔عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک حلقے کے انتخاب پر 4 کروڑ روپیہ […]

شاہد خاقان عباسی نے بھی مریم نواز کیخلاف بغاوت کر دی؟ لیڈر ماننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مریم نواز کو اپنا لیڈر ماننے سے گریز کیا ہے۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز نے پارٹی کے لیے کام کیا ہے جسے ورکر اور ووٹر بھی سمجھتا ہے، مریم نواز یقینا […]

close