راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات سے قوم کا عزم متزلزل نہیں ہو گا، سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ […]
بیجنگ(پی این آئی)چین میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ذرائع محکمہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی کے علاقے گلشن اقبال […]
پشاور(پی این آئی)پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکے میں شہید ہونے والے دو اہل کار ایسے بھی تھے جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے کر شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ شہید افتخار اور شہید ابن امین جماعت اوّل […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور، سانحہ اے پی ایس سے کسی طور کم نہیں، دہشت گردی کیخلاف آپریشن ضرب عضب جیسے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے، پہلے اپنا گھر درست کرنا ہو گا۔ان کا […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست گزار کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ سابق صدر آصف زرداری نے تجویز پیش کی ہے کہ محنت کش اور مزدور کی کم ازکم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار مقرر کی جائے، تنخواہوں میں اضافے سے محنت کشوں کی زندگی میں آسانی آئے […]
ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے منگل کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو ماہ کی مسلسل کمی کے بعد فروری 2023 کے لیے 10 فیصد سے زائد اضافہ کردیا۔خلیج ٹائمز کے مطابق سپر 98 کی قیمت 0.27 درہم یا 9.7 فیصد […]
کوئٹہ (پی این آئی)ریکوڈک منصوبے پرکام کرنے والی کمپنی بیرک گولڈکارپوریشن نے منصوبےسے متعلق بلوچستان حکومت کو پہلی ادائیگی کردی۔ بیرک گولڈکارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق بلوچستان حکومت کو نئی شراکت داری کے فریم ورک کے تحت تین ملین ڈالرکی ادائیگی کی گئی […]
کراچی (پی این آئی)مسلسل اضافے کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس بڑی کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)اڈیالہ جیل میں ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری سے اہلیہ اور بچیوں کی ملاقات کرا دی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ترجمان پی ٹی آئی فواد چودھری سے اہلیہ حبہ فواد اور دونوں بچیوں کی ملاقات کرا دی گئی، اہلیہ حبہ فواد […]
اسلام آباد (پی این آئی )مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے زبردست خوشخبری آگئی ،نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت 2 روپے31 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی صارفین کو فروری کے بلوں […]