امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 271 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔انٹر بینک میں آج […]

گرفتارشیخ رشید نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

لاہور(پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔ شیخ رشید کی درخواست میں وفاقی حکومت، صدر اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیاہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے […]

عمران ریاض کی گرفتاری پر حامد میر کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی )عمران ریاض کی گرفتاری پر حامد میر کا ردِ عمل بھی آگیا۔۔ معروف صحافی عمران ریاض کو لاہور ایئر پورٹ سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی جانب سے گرفتار کر لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر […]

شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر وا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کر وا دیا گیا۔۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ بھی درج کروادیا گیا۔تھانہ مری میں درج مقدمے میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیخ […]

حکومت ساتھ دے تو 10سال میں پاکستان کا قرضہ اتار سکتا ہوں، افتخار ٹھاکر کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) معروف کامیڈین افتخار ٹھاکر کا کہنا ہے کہ وہ 10 سال میں پاکستان کا قرضہ اتار سکتے ہیں۔ افتخار ٹھاکر نے اردو پوائنٹ کو دئیے گئے انٹرویو میں اپنی نئی فلم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے […]

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کا اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 2200 روپے اور 1887 روپے کا غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔قیمتوں کی اضافے کے […]

6شدت کا زلزلہ، خوف و ہراس چھا گیا

منیلا(پی این آئی)فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ پر شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز فلپائن کے ایک بڑے جزیرے منڈاناؤ پر زلزلے آیا جس کی شدت 6 رہی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

شیخ رشید کو کتنے سال قید کی سزا ہونے کا امکان ہے؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور پی ٹی آئی کے اتحادی سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو اسلام آباد پولیس نے جمعرات کی رات گرفتار کرلیا۔شیخ رشید پر درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں ایک قابلِ […]

شیخ رشید سے بار بار کیا پوچھا جارہا ہے؟ خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سے پوچھا جا رہا کہ عمران خان نے کیا انفارمیشن شیئر کی، عمران خان کو نااہل کرنے یا جیل بھیجنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، عمران خان نے […]

عمران خان ضمنی الیکشن سے دستبردار ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 193 کے ضمنی الیکشن سے دستبردار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے این اے 193 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ۔ جعفر خان لغاری کی دسمبر 2022 میں وفات […]

بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان اور بالائی علاقوں میں شدید سرد رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقا مات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں […]

close