وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض سےمتعلق بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض حمید عمران خان کو سہولتکاری فراہم کرتے تھے، لانگ مارچ نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں مداخلت کیلئے تھا، اب اس کا کوئی سہولتکار نہیں ہے […]

ڈالر کی قدر میں اضافے کی سنچری مکمل

لاہور( پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں اضافے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہونے سے 1 سال کے کم عرصے میں ہی ڈالر مہنگا ہونے کی سینچری مکمل ہو گئی۔ […]

پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر یوم یکجہتی کشمیر بھرپور جوش و خروش سے منائے گی، فیصل راٹھور کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں یکجہتی کشمیر ریلیوں ، سیمینارز اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا- پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سیکرٹری جنرل ممبر قانون ساز اسمبلی فیصل […]

عمران خان اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا ایک اور حیران کن فیصلہ سامنے آیا ہے۔ عمران خان قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے ۔اس سے قبل عمران خان […]

اینکر پرسن عمران ریاض خان کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) مقامی عدالت نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا۔گرفتار اینکر عمران ریاض کو جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضٰی ورک کی عدالت میں پیش کیاگیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے عمران […]

ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)رواں ہفتے 32 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئيں ، ایل پی جی کاگھریلو سلنڈر 508 روپے تک مہنگا ہوا، ادارہ شماریات کے مطابق مرغی، انڈے، دالیں، چاول ، گھی ، پیٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی […]

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی وجہ کھل کر بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مریم بی بی لیڈر شپ پوزیشن میں آئی ہیں، ان کو سپیس چاہیے ، ہم وہاں […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی(پی این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں1300روپے اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے کا ہوگئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار114 […]

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3کوچز کے نام فائنل کرلیے

لاہور ( پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کوچز کے نام فائنل کرلیے، مکی آرتھر ڈائریکٹر کرکٹ، گرانٹ برنبرڈ ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔پی سی بی کی ہدایت پر مکی آرتھر […]

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج، گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم تشکیل

کراچی (پی این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کیخلاف غیراخلاقی الفاظ کا استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے گرفتار سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی […]

مفت شناختی کارڈکی فراہمی، وفاقی وزیر داخلہ بنتے ہی شیخ رشید نے عوام کو خوشخبری سنادی
close