پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی

کراچی (پی این آئی)پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹی انشا کے ہمراہ داماد شاہین آفریدی کی تصویر جاری کردی۔تفصیلات کے مطابق شاہین اور انشا کا نکاح 3 فروری کو ہوا جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑیوں نے شرکت کی۔اب ہفتے کی […]

شاہین آفریدی اور انشا کے نکاح میں مہمانوں کی تواضع کن کھانوں سے کی گئی؟ مینیو سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا نکاح ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد ذکریا میں ہوا، نکاح مولانا عبدالستار نے پڑھایا،رخصتی بعد میں […]

محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے دھڑالے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علا قوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ اس دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان […]

پیٹرول مزید 30روپے مہنگا، عوام کو بڑا جھٹکا لگنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) پٹرول مزید 30 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت پٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد جی ایس ٹی عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس ریونیو ہدف میں اضافے کا کہا […]

آئندہ الیکشن کس سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر لڑوں گا؟ شاہد خاقان عباسی کا بڑا علان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جہاں پارٹی ہو وہاں اختلاف ہوتا ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اختلاف کسی بھی جماعت کے لیے مناسب نہیں […]

شیخ رشید کے پیچھے تین شہروں کی پولیس لگ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)شیخ رشید کو اپنی تحویل میں لینے کے لیے تین شہروں کی پولیس سامنے آگئی۔ شیخ رشید کی تحویل کیلئے اسلام آباد پولیس، مری پولیس اور کراچی پولیس تینوں دعوے دار ہیں۔ کراچی میں بھی سابق وزیر داخلہ پر پرچہ کٹ گیا […]

مریم نواز نے ن لیگی رہنمائوں کو اہم ٹاسک سونپ دیا

لاہور (پی این آئی)مریم نواز نے مسلم لیگ (ن) کے سابق اراکین پنجاب اسمبلی کو لاہور میں خصوصی ٹاسک دیدیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائز مریم نواز سے لاہور سے سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات […]

مزید 2کروڑ روپے غربت کی لکیر سے نیچے جائیں گے، خوفناک پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان کی تاریخ کا سب سے خراب وقت آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف ماہر معیشت ڈاکٹر حفیظ پاشا نےپروگرام آج کامران خان میں گفتگو کرتے ہوئے ملکی معیشت سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سابق وزیر خزانہ […]

قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

اسلام آباد(پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، انتخابات کیلئے پولنگ 19 مارچ ہوگی، کاغذات نامزدگی کے بعد 2 مارچ کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے۔ […]

جیل سے رہائی کے بعد فواد چوہدری فیملی سمیت زمان پارک پہنچ گئے، عمران خان کیساتھ ملاقات کی تصویر وائرل

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ملاقات کی، اس موقع پر عمران خان کی جانب سے فواد چوہدری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں ہونیوالی ملاقات میں تحریک […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کی سخت شرائط عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے بجلی گیس ٹیرف بڑھانے اور پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے، خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری اور ریگولرآڈٹ کرنے پر زور دیا، پی آئی اے ، […]

close