عمران خان کی جیل بھرو تحریک، کارکنان سے بڑی اپیل کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکاروں سے رجسٹریشن کرانے کی اپیل کی ہے کہ جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکار اپنے نام لکھوائیں،پھر رضاکار اپنے اپنے شہروں میں جیل بھرو تحریک کا آغاز کریں […]

ترکیہ میں آنیوالے خوفناک زلزلے کی پیشنگوئی کب کر دی گئی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

انقرہ (پی این آئی) ترکیہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں زلزلہ آیا جس سے اب تک سینکڑوں لوگوں کے جان گنوانے اور ہزاروں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، اب انکشاف ہوا ہے کہ اس زلزلے کی پیشگوئی تین روز قبل کی گئی […]

سینیٹ میں پرویز مشرف کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرنے پر جھگڑا ہوگیا، کس کس نے دعا کرنے سے انکار کر دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹ اجلاس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے ایصال ثواب کے لیے دعا کرنے پر جھگڑا ہو گیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں جماعت اسلامی اور حکومتی سینیٹرز نے پرویز مشرف کے لیے دعا کرنے […]

ترکیہ میں تباہ کن زلزلہ ، کرنسی کی قدر میں کمی، اسٹاک مارکیٹ بھی کریشن کر گئی

استنبول(پی این آئی)ترکیہ میں تباہ کن زلزلے کے بعد مقامی کرنسی میں گراوٹ اور اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں شدید کمی دیکھی گئی۔ترکیہ اور شام شدید زلزلہ آیا ہے اور 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی […]

حکومت کا صحت کارڈ کے حوالے سے اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے صحت کارڈ محدود افراد کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق روزانہ اور ماہانہ بنیادوں پر آمدن کا تعین کر کے صحت کارڈ کی اہلیت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی […]

عدالت نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو غیر قانونی قرار دیدیا، 500یونٹس سےکم بجلی استعمال کرنیوالوں کو خصوصی رعایت دینے کا حکم

لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز غیر قانونی قرار دے دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ نے گھریلو صارفین کو 500یونٹس تک سسبڈی دینے کا بھی حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کرنے کا اقدام مختلف شہریوں […]

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعظم سواتی سمیت7 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن نے مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر ان ارکان کی رکنیت معطل کی تھی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے اعظم سواتی […]

ترکیہ میں پھر زلزلہ، شدت کیا تھی؟ خوف و ہراس بڑھ گیا

استنبول(پی این آئی)ترکیہ میں آج 7 اعشاریہ 5 کی شدت سے زائد کے دو زلزلے آئے جس میں اب تک 900 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں دوسرا زلزلہ کہرامنمراس صوبے کے ضلع البستان میں […]

شیخ رشید کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی اور حب میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے […]

پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے،مریم نواز

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہےکہ پرویز مشرف دنیا سے جاچکے ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے دور میں منتخب وزیراعظم کے […]

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، 1400 سے زائدافراد جاں بحق

اسلام آباد (پی این آئی)ترکیہ اور شام شدید زلزلے سے لرز اٹھے، 7.9 شدت کے زلزلے سے متعدد عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کے باعث مجموعی طور پر ہلاکتیں 1400 سے تجاوز کرگئی ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.9 ریکارڈ کی […]

close