پاکستان کی کرنسی کی مسلسل بے قدری لیکن افغان کرنسی کی قدر کتنی بہتر ہوئی؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گرتا چلا جا رہا ہے۔ ایسے میں افغانستان کی کرنسی کی قدر ڈالر کے مقابلے میں مسلسل بڑھ رہی ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی اور […]

سینئر ن لیگی رہنما نے پی ٹی آئی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا غلطی قرار دیدیا، قیادت پر پھٹ پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی پارٹی قیادت کے خلاف پھٹ پڑے،انہوں نے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا غلط فیصلہ قرار دیا ہے۔ سردار مہتاب عباسی نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب […]

سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

شکراچی (پی این آئی) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کمی ہوگئی ہے۔ کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ سے نیچے آگئی ہے، ملک میں فی تولہ سونا 2 ہزار روپے […]

پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر کے بعد ن لیگی رہنما بھی گرفتار

ملتان (پی این آئی)الیکشن کمیشن میں توڑ پھوڑ کے کیس میں مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن ، این اے 155سے امیدوار شیخ طارق رشید اور مقامی رہنما انور علی کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے پولیس حکام کے مطابق ان رہنما ؤں […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ملتان(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر ڈوگر کو گرفتار کر لیا گیا۔عامر ڈوگر کو ان کے ڈیرے سے گرفتار کیا گیا۔عامر ڈوگر کے ساتھ 10 سے زائد کارکنان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ ملتان میں آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے […]

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے فیصلے پر حکم کے […]

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثےکا شکار ہوگیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مردان کے قریب مشاق طیارے نے کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی۔نجی ٹی وی کےمطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہےکہ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے ہیں، طیارہ تربیتی پرواز […]

گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

ا سلام آباد (پی این آئی)ایک تازہ تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل میں گلیشیئرز پگھلنے سے بننے والی جھیلیں پھٹنے کے باعث آنے والے سیلابوں سے پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔نیچر کمیونیکیشن […]

شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق وفاقی پولیس نے شیخ شید کو اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگا کر پیش کیا […]

کل رات اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا،شیخ رشید

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہےکہ رات انہیں ایک اہم شخصیت سے ملنے کا کہا گیا جس پر انہوں نے ملاقات سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر […]

ترکیہ،ملبے تلے دبی مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر نے دل دہلادیے

اسلام آباد (پی این آئی ) ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے شدید زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ زلزلے میں متاثرہ خاندانوں کے رولا دینے والے مناظر مسلسل سامنے آرہے ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ایک […]

close