سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بڑی مشکل میں گرفتار

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف آڈیو لیک معاملے پر مقدمہ درج کرلیاگیا،مقدمے میں تیمور سلیم جھگڑا اورمحسن لغاری کو بھی نامزد کیاگیاہے۔ آڈیو لیک معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،شوکت ترین کیخلاف […]

آٹے کا20کلو کاتھیلا مزید مہنگا کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) پنجاب میں ہڑتال کے سبب خیبرپختونخوا میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 100 روپے بڑھ گئی ہے۔ پنجاب میں فلور ملوں نے آج ہڑتال کر رکھی ہے جس کے سبب خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ […]

ن لیگ چھوڑنے کے معاملے پر شاہد خاقان عباسی کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں وقت آنے پر آئندہ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کروں گا، اگر میں نے الیکشن لڑا تومسلم لیگ(ن)کے ٹکٹ پر لڑوں گااوراگر مسلم لیگ (ن)کا […]

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایک اور یوٹرن لے لیا

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمے کی سازش کا اصل کردار امریکا کے بجائے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو قرار دے دیا۔یادرہے کہ اس سے پہلے پی ٹی آئی حلقوں کی طرف […]

فی تولہ سونا سستا ہوگیا، خریداروں کی موجیں لگ گئیں

کراچی(پی این آئی)فی تولہ سونا سستا ہوگیا۔۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے گھٹ کر ایک لاکھ 97 ہزار […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف، گیس کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 0.61ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی […]

یااللہ خیر۔۔ پاکستان میں پھر زلزلہ، ہر طرف خوف پھیل گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پھر زلزلہ۔۔ جہلم شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب خوف کی فضاء پھیل گئی۔ زلزلہ آنے پر شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی […]

شائقینِ کرکٹ کے لیے خوشخبری، لاہور قلندرز کی نئی کٹ کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی

لاہور (پی این آئی)شائقینِ کرکٹ کے لیے خوشخبری، لاہور قلندرز کی نئی کٹ کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے لاہور قلندرز کی آفیشل جرسی اب لاہور قلندرز کی آفیشل ویب سائٹ پر […]

فواد چودھری کے بعد ایک اور بڑے اہم ترین رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نجی ٹی وی کے مطابق شہباز گل، عماد یوسف اور فواد چوہدری کے بعد شوکت ترین پر بھی بغاوت اور اشتعال انگیزی کا مقدمہ درج ہو گیا، گرفتاری جلد متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے سائبر کرائم […]

آئی ایم ایف کی شرط پر گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کی تیاری کرلی ہے، جس کے نتیجے میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج […]