آزاد کشمیر، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی زیرصدارت کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس، 6 ارب، 27 کروڑ روپے سے زائد منصوبوں کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی صدارت میں کابینہ کی ترقیاتی کمیٹی کے اعلی سطح کے اجلاس میں 6 ارب 27 کروڑ 5 لاکھ 20 ہزار روپے مالیت کے 11 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس […]

عمران خان اقتدار میں آکر کیا کرنا چاہتاتھا؟ رانا ثنا اللہ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر اپوزیشن کا خاتمہ عمران خان کا مشن تھا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا ساتھ نہیں دیا، اسٹیبلشمنٹ سے جو غلطی ہوئی […]

بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل کرنے کا امکان، بڑی خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے وزیر خزانہ زمرک خان نے اسمبلی تحلیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ اپنے حالیہ بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے مجھ سے کہا ہے اگر وفاق ہمیں مالی بحران سے نہیں نکالتا تو ہم اسمبلی میں […]

شاہد خاقان عباسی نے عمران خان کی نااہلی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کی نااہلی کی بات کبھی پارٹی کے اندر ڈسکس نہیں ہوئی، میں کسی کی نااہلی کے حق میں نہیں ہوں۔ سیاستدان […]

ہڑتال ختم، فلور ملز ایسوسی ایشن نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب فلور ملزایسوسی ایشن نےحکومت سے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ، کل سے آٹے کی سپلائی بحال کردی جائے گی۔ سیکریٹری فوڈ کی جانب سے مطالبات تسلیم نہ کرنے کے خلاف 1100 فلور ملز نے گندم کا […]

عمران خان نااہلی سے کسی صورت نہیں بچ سکتے، حامد میر نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان نااہلی سے بچنے کے لیے تمام کارڈز کھیل رہے ہیں لیکن فیصلہ ہو چکا ہے کہ وہ بچ نہیں سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 90 دن […]

بجلی صارفین پر بجلیاں گرا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی۔ رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے قرض کی مد میں […]

دورہ روس سے واپس آیا تو جنرل باجوہ نے کیا کہا؟ عمران خان کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ہم نے روس سے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی ، دورہ روس میں ہم نے بھارت کی طرح سستا تیل لینے کی بات کی،میں نے صدر پیوٹن سے طے کرلیا تھا 30 فیصد […]

مریم نواز نے بھی شاہد خاقان عباسی کے معاملے پر خاموشی توڑ دی، بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں اپنی لیڈر تسلیم نہ کرنے کے بیان پر پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا ردعمل بھی آگیا اور ان کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان […]