کھربوں کی زمین پر گالف کلب اور حکومت کا کرایہ صرف 5 ہزار روپے،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری زمینوں پر بنے گالف کلبوں کی مالیت اور حکومتی کرائے پر سوال اٹھادیا۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان میں 200 گالف کلب اربوں ڈالر کی سرکاری زمین […]

خاتون جج کو دھمکی کاکیس، عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا فیصلہ آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکانے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔پیرکوڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں […]

ڈالر سستا ہوگیا

لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 28 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر […]

جب پہلی بار پرویز مشرف نے مجھے دیکھا تو ہاتھ ملانے کے بجائے میرے سا تھ کس طرح ملے ؟ باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ شہناز لغاری کا اہم انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کی پہلی با ہمت اور باحجاب پاکستانی خاتون پائلٹ ڈاکٹر شہناز لغاری کہتی ہیں کہ میں نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی وہاں حجاب لباس کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ سو شروع ہی سے حجاب لیا،ہاں شعوری طور پر حجاب کی […]

گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گھریلو صارفین کیلئے بجلی 7 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے نظر ثانی سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق […]

ن لیگ کا حصہ ہوں یا نہیں؟ مفتاح اسماعیل کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) ن لیگ کا حصہ ہوں یا نہیں؟۔۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ کوئی نئی سیاسی جماعت نہیں بن رہی اور ن لیگ کا حصہ ہوں۔مفتاح اسماعیل کا کہنا تھاکہ میں نے پارٹی پالیسی کے خلاف بات کی ہے۔ […]

نواز شریف اب کبھی واپس نہیں آئیں گے، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اپنے کارکنوں کو ”لاروں“ پر لگایا ہوا ہے ، نواز شریف اب کبھی واپس نہیں آئیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے […]

پی ایس ایل 8جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔سپرنووا ٹرافی جیتنے کے ساتھ ساتھ فاتح ٹیم کو 120 ملین روپے(12کروڑ روپے) کا چیک بھی ملے گا۔ دریں […]

عمران خان کا امریکا مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹنا افسوسناک قرار دیدیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی سلمان غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کا امریکہ مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹنا افسوس ناک ہے،انہوں نے عوام میں امریکہ کے خلاف نفرت پیدا کی ۔ سلمان غنی کا کہنا تھا کہ عمران خان جلسوں میں امریکہ مخالف […]

زوردار دھماکہ، متعدد ہلاکتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

دمشق (پی این آئی) زوردار دھماکہ ۔۔ وسطی شام میں ایک حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں زیادہ تر عام شہری تھے۔ برطانیہ میں قائم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ داعش گروپ نے “ہفتے کے روز […]

close