حیدر آباد (پی این آئی) نجی سکول میں بچی کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ابتدائی تحقیق میں اہم انکشاف کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ بچی کےتیسری منزل سےکودتے وقت اساتذہ دیکھ رہے تھے، موقع پر اگر کوشش کی جاتی تو بچی کو بچایا […]
آک لینڈ(پی این آئی)نیوزی لینڈ نے تباہ کن طوفان کے باعث ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کے شمالی حصے کو گبریئل نامی سمندری طوفان کا سامنا ہے،طوفان کے باعث نیوزی لینڈ کے نارتھ آئرلینڈ میں تیز ہواؤں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پی ایس ایل سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت […]
ملتان (پی این آئی)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ آج کی جیت کاکریڈٹ دونوں اوپنرز کو جاتا ہے ، خاص کر فخر زمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ میچ کی اختتامی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ […]
ملتان (پی این آئی)ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ جس طرح ہم بلے بازی کر رہے تھے ،ایسا لگ رہا تھا ہم ہدف حاصل کرلیں گے لیکن لاہور قلندرز کی باولنگ نے ہمیں شکست پر مجبور کردیا ۔ میچ کے بعد […]
کراچی(پی این آئی)پشاور زلمی نے بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں شامل کر لیا۔بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن کو سپلیمنٹری ریزروڈ کھلاڑی کے طور پر ڈرافٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ وہ 26 فروری تک ٹیم کا حصہ رہیں […]
لاہور(پی این آئی) صوبہ پنجاب کا وہ ضلع جسے دوبارہ تحصیل کا درجہ دیدیا گیا۔۔ ریونیوبورڈ پنجاب نے تونسہ کوضلع بنانے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے جس کے بعد تونسہ ایک مرتبہ پھرسے تحصیل بن گیا ہے ۔ واضح رہے کہ پنجاب کی سابق حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی) پی ایس ایل میں کیا نیا کرنے جارہا ہوں؟۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ میں نے خصوصی طور پر لیگ سپنرز کو کھیلنے کی پریکٹس نہیں کی سب چیزوں کی پریکٹس کرتا ہوں کسی بھی موقع […]
ملتان (پی این آئی)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو1رن سے شکست دے دی ۔لاہور قلندرز نے مقررہ 20اوورز میں6وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔جواب میں ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کےاردو کے استاد نکلے۔ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران گفتگو کرتے ہوئے معروف گلوکارعلی ظفر نے انکشاف کیا کہ “جب فلم کے لیے بھارت گیا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ عدلیہ عمران خان کو اب بھی سہولت فراہم کر رہی ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنماوں سے امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔ مریم نواز کا […]