آڈیو لیکس کا معاملہ، حامد میر نے عمران خان کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینئراینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ جس وقت جسٹس فائز عیسیٰ اور ان کی فیملی کے فون ٹیپ ہورہے تھے اس وقت عمران خان کیوں خاموش تھے ۔حامد میر کاکہنا تھا کہ انٹیلی جنس بیوروعمران خان کے دور میں […]

سوئی ناردرن آفیسرز ایسوسی ایشن کا قائم مقام ایم ڈی کی تعیناتی کا خیر مقدم

لاہور (پی این آئی) سوئی ناردرن ایگزیکٹو آفیسرز ایسوسی ایشن نے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے عامر طفیل کو قائم مقام ایم ڈی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں امید ظاہر کی […]

ایم کیو ایم نے وزیراعظم شہباز شریف کا مطالبہ تسلیم کرلیا

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ، رابطہ کمیٹی کے مطابق فیصلہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا گیا ہے ۔ ایم کیوایم اعلامیے کے مطابق ڈپٹی کنوینئر نسرین جلیل کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی […]

گاڑیوں اور موبائل فونز کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) گاڑیوں اور موبائل فونز پراضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی۔اعلامیے کے مطابق 860 لگژری اشیاء پر 100 فیصد اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی میں 31 مارچ تک توسیع کردی گئی۔ دوسری جانب معروف گاڑی ساز کمپنی ہنڈا اٹلس نے اپنی گاڑیوں […]

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک، جیل حکام کو الرٹ کر دیا گیا، بڑی خبر

لاہور (پی این آئی) جیل بھرو تحریک، پنجاب حکومت نے میانوالی اور ڈی جی خان جیل حکام کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس […]

ڈاکٹر یاسمین راشد کی آڈیو لیک پر عمران خان کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)سابق وزیر اعظم عمران خان نے یاسمین راشد کی آڈیو لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ لاہور میں ڈاکٹر یاسمین راشد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا قانون کے مطابق […]

مریم نواز منانے میں ناکام، شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ سے مزید دوری اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرا کسی سے کوئی ذاتی اختلاف نہیں ہے لیکن میں پارٹی میں عہدہ نہیں لوں گا ۔ سابق وزیر اعظم کاکہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ مشکلات کا سامنا […]

قیمتوں میں کمی؟ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے قوم کو “خوشخبری” سناتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے وقت میں چیزوں کی قیمتیں کم ہوں گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ معاشی […]

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی)عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے یا نہیں؟ فیصلہ کرلیا۔۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل (پیر کو) لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، سکیورٹی کلیئرنس کیلئے درخواست جمع کروا دی گئی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی لاہور […]

عمران خان کو دور حکومت میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں دراڑ کیوں پڑی؟ عمران خان کو گھنٹوں تک شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی تو جنرل باجوہ نے کیا کیا؟ حیران کن انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) کالم نویس جاوید چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات انتہائی کم سطح پر آگئے تھے ، عمران خان سعودی ولی عہد سے ملنے کیلئے سعودی عرب گئے تو […]

بابر کیساتھ رویے پر شاہد آفریدی نے محمد عامر کو ‘میسج کرکے کیا کہا؟ سابق کپتان نے بتادیا

اسلام آباد (پی این آئی )قومی ٹیم کے سابق کپتان و آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نےکہا ہے کہ میں نے محمد عامر کے بابر اعظم کے طرف بال پھینکنے اور غلط الفاظ کے استعمال پر میسج کیا اور کہا ہے کہ عامر تم کیا […]