ایران سے سمگل شدہ پٹرول اور ڈیزل بھی مہنگا کردیا گیا

کوئٹہ (پی این  آ ئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایران سے سمگل شدہ تیل کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ایرانی ڈیزل فی لیٹر 220روپے ، پٹرول کی قیمت 150سے بڑھ کر215روپے ہوگئی ،16 فروری […]

عمران کی گاڑی کو ہائیکورٹ میں داخلے کی اجازت نہ ملی

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی آج ممکنہ پیشی کے حوالے سے ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گاڑی کو ہائی کورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔نجی […]

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو آخری موقع دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 5 بجے پیش ہونےکا آخری موقع دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے […]

کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال ۔۔۔ملک بھر میں شدید غم و غصہ،لیکچرار کو معطل کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)کامسیٹس یونیورسٹی کے پرچے میں طلبا سے شرمناک سوال پرملک بھر میں شدید غم و غصہ پھیل گیا،لیکچرار کو معطل کردیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے طلباءسے پوچھے جانے والے سوال کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے […]

پی ایس ایل، بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی چھوڑ کر اچانک امریکہ چلے گئے

کراچی(پی این آئی)بنگلہ دیشی آلراؤنڈر شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے۔شکیب الحسن پشاور زلمی کو چھوڑ کر اچانک امریکا چلے گئے، وہ فیملی میں ایک ایمرجنسی کی وجہ سے اسکواڈ کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ ان کی جگہ عظمت […]

جاتی سردی پھر لوٹ آئی، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گاجبکہ بالائی علاقوں میں سرداور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔تاہم خطہ پوٹھوہار، بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں کہیں کہیں […]

عمران خان کی متوقع گرفتاری، زمان پارک کے باہرصورتحال کشیدہ

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ۔سابق وزیر اعظم عمران خان وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے کے بعد سے لاہور کے علاقے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے پٹرولیم مصنوعات پر مجموعی طور پر 192 روپے لٹر سے زائد پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی وصول کی جا رہی ہے جبکہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن سمیت دیگر مدات […]

عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5سال کیلئے نااہل ہوسکتے ہیں، برطانوی اخبارکا تہلکہ خیز دعویٰ

لندن(پی این آئی) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان سیتا وائٹ کیس میں 5سال کے لئے نااہل ہوسکتے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ٹیریان وائٹ کیس میں اپنے سیاسی کیئریرکو بچانے کی […]

عمران خان کی گرفتاری کا فیصلہ،ایف آئی اے اورپولیس نے تیاری مکمل کرلی

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے لاہور کی 4 رکنی ٹیم تشکیل دے […]

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک کمی

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے ۔ آج پیر کے روز انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوگیا۔نجی […]