کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس چیف آفس پر حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی سول لائنز تھانے میں درج کر لیا گیا جس کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔کراچی میں دہشت گرد حملے کا مقدمہ ایس ایچ او صدر کی مدعیت میں درج کیا گیا […]
عمرکوٹ (پی این آئی)صبح صبح افسوسناک حادثہ، ہلاکتیں اور متعدد افراد زخمی۔۔ عمر کوٹ میں تیز رفتار کار نے رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے سبب اس وقت پیش آیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد/ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ بالائی خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش /ہلکی برفباری کی توقع۔ […]
کراچی (پی این آئی) کراچی پولیس آفس پر حملہ، ابتدائی تحقیقات میں سیکیورٹی کا پول کھل گیا۔ تفتیش میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی اہم عمارت کی چوکیاں خالی اور عقبی راستے پر کوئی اہلکار تعینات نہیں تھا، کراچی پولیس چیف کی چھٹی کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عارف علوی فارن فنڈنگ کیس میں شریک جرم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر کے آئینی منصب کو پارٹی ترجمان کے عہدہ میں بدلنا افسوسناک ہے، صدر […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہٰی کاکہنا ہے کہ ان کے کزن کو اٹھا لیا گیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں مونس الہٰی نے کہا ’ میرا کزن ضیغم گوندل آج گجرات سے منڈی بہاؤالدین جاتے ہوئے اُٹھا لیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری کے ساتھ لیک ہونے والی آڈیو کو بینچ فکسنگ کا ثبوت قرار دیدیا۔ چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز […]
انقرہ(پی این آئی)ترکیہ اور شام میں آنیوالے بدترین زلزلے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 45ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ میں اب تک 39 ہزار 672 اور شام میں 5 ہزار 800 افراد جاں بحق ہوئے ہیں تاہم شام […]
سان فرانسسکو (پی این آئی) ٹوئٹر نے ’ٹو فیکٹر آتھینٹی فکیشن ‘ کے بھی پیسے چارج کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ صرف پیسے ادا کرنے والے صارفین کو ٹیکسٹ میسجز کو اپنے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزارت داخلہ نے 3 ریٹائرڈ ججز سے سکیورٹی واپس لے لی، ان میں سپریم کورٹ کی2سابق چیف جسٹس اور ایک جج شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، سابق چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے ہرا دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی […]