لاہور (پی این آئی ) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں احتجاجی مظاہروں ، ریلیوں اور پی ایس ایل 8 میچز کے انعقاد کے پیش نظر شہر کے تین علاقوں میں ایک ہفتے کے لئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے، بتایا گیا ہے […]
لاہور (پی این آئی ) وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جیل بھرو تحریک کی قیادت کرتے ہوئے پہلی گرفتاری دینا باعث فخر ہے،امپورٹڈ حکومت کی لاقانیت کے خاتمے تک تحریک جاری رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ 10 […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہمارے معاملات آخری مراحل پر ہیں اور معاہدے کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی مزید بڑھے گی۔ اسلام آباد میں […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کی گرفتاری سے متعلق سینئر صحافی مخدوم شہاب الدین نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ سینئر صحافی نے یوٹیوب پر جاری وی لاگ میں کہا ہے کہ اب یہی لگ رہا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کو 28 فروری کو بینکنگ کورٹ کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی )سپریم کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائراپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے سائفر کی تحقیقات کے لیے دائر اپیلوں […]
کراچی (پی این آئی)اسمبلرز نے روپے کی قدر میں کمی اور خام مال کی بڑھتی قیمتوں کو جواز بنا کر گاڑیوں کی مسلسل قیمتیں بڑھانے کے بعد سیلز ٹیکس میں ایک فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کر دیا، جس کے سبب گاڑیاں مزید […]
ممبئی (پی این آئی) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت ایک مرتبہ پھر اپنی متنازع باتوں اور انداز کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنے سابقہ شوہر عادل خان پر الزامات لگاتے ہوئے خود پر تھپڑوں کی […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو قومی اسمبلی میں واپسی پر قائد حزب اختلاف بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی سینئر قیادت کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین کے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں چین کی جانب سے پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری کی اطلاع […]