ڈالر نیچے ہی نیچے آنے لگا، روپے کی قدر میں بہتری

کراچی(پی این آئی) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 97 پیسے سستا ہوکر 260 […]

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی رہنمائوں کو الگ الگ جیلوں میں منتقل کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی )جیل بھرو تحریک کے تحت گرفتاری دینے والے تحریک انصا ف کے رہنماؤں کو پنجاب کی مختلف جیلوں میں منتقل کر دیا گیاہے جس کی تفصیل سامنے آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصا ف کے رہنما شاہ محمود قریشی […]

کیوں نہ اسمبلیاں بحال کر دی جائیں، چیف جسٹس کے ازخود نوٹس کیس میں تہلکہ خیز ریمارکس

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے حوالے سے از خود نوٹس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران سپریم کورٹ اس بات کا تعین کرے گی کہ آئین کے تحت مختلف حالات میں کسی صوبائی […]

مریم نواز کی سرگودھا جلسے میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور جنرل فیض پر شدید تنقید

سرگودھا (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا بدبودار ٹوکرا اتار پھینکا تو ان دوتین ججز نے اٹھا لیا،5 کے ٹولے کے سرغنہ فیض حمید نے خود ہی اپنے […]

سانحہ بارکھان، خاتون گراں ناز اس وقت کہاں اور کس حال میں ہیں؟ بڑی خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) لیویز اہلکاروں نے کوہلو کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے محمد خان مری کی اہلیہ گراں ناز ، 17سالہ بیٹی اور ایک بیٹے کو بازیاب کرلیا ہے ۔ ناز گراں اور اسکی سترہ سالہ بیٹی کی بازیابی کے بعد کنوں سے […]

صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق چیف جسٹس کا ازخود نوٹس اور بینچ کی تشکیل، حکومت نے اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان کے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کے لیے بنائے گئے بینچ پر حکومت نے اعتراضات اٹھا دیئے ہیں۔وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ حکومت کو بینچ میں شامل دو ججز […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل، گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جائیگا؟

لاہور(پی این آئی)توشہ خانہ کیس میں حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشری بی بی کی گرفتاری کی تیاری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی […]

وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان نے خانہ کعبہ کی تصویر والی گھڑی بیچی اور توشہ خانہ میں جعلی رسید جمع کرائی، آفتاب سلطان کے الزامات […]

جیل بھرو تحریک، پی ٹی آئی کے کتنے لوگوں کو گرفتار کیا؟ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)جیل بھرو تحریک۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے تحریک انصاف کے 500 لوگوں کی گرفتاری کا بندوبست کیا تھا لیکن 80 کے قریب لوگ ہی پولیس کی گاڑیوں میں بیٹھے اور باقی چلے گئے۔ […]

بارکھان کے کنویں سے ملنے والی خاتون کی لاش گرناز کی نہیں بلکہ کس کی ہے؟ لرزہ خیز انکشافات

کوئٹہ(پی این آئی)سانحہ بارکھان میں کنویں سے ملنے والے لاشوں کے پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ مقتول خاتون گرنازا نہیں بلکہ نوجوان لڑکی ہے ۔ پوسٹمارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کنویں سے ملنی والی لاش 17سے 18سالہ لڑکی ہے جسے زیادتی […]

close