اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف کو گرفتار کرنے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں فساد،فتنہ اور انارکی چاہتا ہے،اس نے جیل بھرو تحریک کا انجام دیکھ لیا۔عمران خان ٹولے […]
اسلام آباد (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹور پر 4 ارب 99 کروڑ 70لاکھ کا رمضان ریلیف پیکج تجویز دی گئی ہے، رمضان پیکج کے تحت آٹے سمیت انیس اشیاء پر سبسڈی دینے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکج […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کو ایک بار پھر پر لگ گئے ۔ امریکی ڈالر کی قدرمیں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوا ہے، ڈالر کی قیمت میں ایک دن میں 7روپے کا اضافہ ہو […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹراعتزاز احسن نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدآمد کرنا پڑے گا ،90روزمیں الیکشن ہونا ہی تھے ،90دن میں الیکشن نہیں ہوئے تو پنجاب حکومت ختم ہوجائے گی،نگران حکومت غیر قانونی ہوجائے گی اور بہروپئے بن […]
اسلام آباد (پی این آئی )عالمی ماہر موسمیات نے پاکستان اور بھارت میں رواںماہ مارچ کے آخر سے مئی تک شدید گرمی کی لہروں کی پیش گوئی کر دی ہے ۔ عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کے مطابق پاکستان اور بھارت میں خشک سردی سے […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ کے تمام بینچزسے باہر کردیا گیاہے،اس حوالے سے انہوں نے کاز لسٹ بھی جاری کی۔ چلیں […]
اسلام آباد (پی این آئی )آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کر دیا گیا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 45روپے کر دی گئی ۔مٹی کے تیل پر پیٹرولیم لیوی 7روپے 77پیسے بڑھا […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت درخواست 6مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے اور انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے الیکشن کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہا کہ آئین […]
اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شاہین آفریدی کو پی ایس ایل کا بہترین کپتان قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے شاہین شاہ اور ان کی پوری ٹیم کی […]
لاہور(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز ہونے کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے اضافہ ہوا جس […]