یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا، اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزپرمختلف برانڈز نے اپنی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کیم طابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر دودھ، چائے، کریم اور جوسز کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر […]

پی ایس ایل ویمن لیگ ، ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل ویمن لیگ کے 3 نمائشی میچوں کی تفصیلات اور ٹیموں کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 8 میں خواتین کی دو ٹیموں […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کو چار پیشگی شرائط پر عمل درآمد سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے شرح میں اضافے سمیت چار پیشگی شرائط پر عملدرآمد کر کے آئی ایم ایف کو بذریعہ ای میل اقدامات سے آگاہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق پاکستان کی جانب سے چاروں شرائط پر عمل درآمد کے حوالے سے […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 روپے 9 پیسے کمی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے کے دوران کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے ۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت نے اڑان کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا تھا […]

فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چودھری سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی و سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چودھری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری اپنے بھائی سے کہتے ہیں کہ اچھا ! میں نے […]

گندم کی فی من قیمت مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ای سی سی نے گندم کی قیمت(Wheat price) 3900 روپے من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں رمضان پیکج کے لیے 19 اشیا پر 5 ارب روپے […]

گھی 115روپے فی کلو مہنگا، عوام کو ریلیف سے محروم کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) غریب اور مستحق افراد کو ملنا والا ریلیف ختم، یوٹیلٹی اسٹور پر دستیاب کم قیمت گھی ایک ساتھ 115 روپے مہنگا کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم پیکج کے تحت ملنے والے گھی فی کلو 115روپے مہنگا […]

پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی

مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر بلدیاتی الیکشن کا اہم مرحلہ، 5 میں سے 3 میونسپل کارپوریشن پر پی ٹی آئی کامیاب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق پانچ میں سے تین میونسپل کارپوریشنز میں پی ٹی آئی […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک رہے گا۔ تا ہم شمالی بلوچستان،کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔کراچی میں کل اور 6 مارچ کو ہلکی بارش […]

یورپی یونین نے پاکستان کو وارننگ دیدی

کراچی(پی این آئی) پاکستان کو جی ایس پی پلس سہولت سے محروم ہونے کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن سفارتخانے نے پاکستان کو خط لکھا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ الیکٹرک کاروں کی درآمد کی اجازت نہ دینا […]

پی ٹی آئی کے حامیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے حامیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا۔۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تحریک انصاف کے حامی بھگوڑوں کے خلاف قانونی کارروائی کافیصلہ کرلیا ہے۔ […]

close