لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالت آنے پر عمران خان پر دوباہ قاتلانہ حملے کے اطلاعات ہیں، ان کے خلاف مقدمات کا مقصد ان حملے کا ماحول بنانا […]
اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیلئے اڈیالہ جیل میں سیل تیار کیا جارہا ہے، ان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچی تاہم عمران خان کو گرفتار نہ کیا جاسکا۔ جبکہ نجی ٹی وی نے […]
لاہور (پی این آئی)بارشوں میں کمی، مارچ میں موسم کیسا رہے گا؟۔۔ گذشتہ ماہ فروری کے دوران بارشوں میں 77 فیصد کمی دیکھی گئی جس کے سبب ملک بھر میں ہیٹ ویو رواں ماہ (مارچ) میں ہی آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق […]
کراچی (پی این آئی) چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزارت چھوڑنے کا عندیہ دے دی، کہتے ہیں کہ وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہ کیے تو ہمارے لیے مشکل ہوگا کہ اپنی وزارتیں برقرار رکھیں۔ کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
لاہور(پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سکیورٹی کے پیش نظر7 مارچ کو کچہری میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ۔ ذرائع پی ٹی آئی لیگل ٹیم کا کہناتھا کہ توشہ خانہ کیس میں وارنٹ کا عمران خان کو بروقت بتادیا تھا۔ […]
تل ابیب(پی این آئی)اسرائیل میں چھوٹا طیارہ ہائی وے پر گرگیا ، طیارے میں سوار میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے ہائی وے پر گر گیا اور جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ پرائیویٹ طیارنے نواحی علاقے […]
کراچی (پی این آئی) اینکر پرسن کامران خان نے فوج اور سپریم کورٹ سے موجودہ حکومت کو فارغ کرکے ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ لانے، موجودہ حکومتی شخصیات کے کرپشن کیسز بحال کرکے احتساب کرنے کے بعد الیکشن کروانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنی ایک ویڈیو میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی زمان پارک میں موجودگی کے حوالے سے غلط بیانی پر اسلام آباد پولیس نے شبلی فراز کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اعتزاز احسن کا موقف آ گیا ہے۔ ممتاز قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر عدالت پیش نہ ہونے کا کوئی جواز نہیں، اگر عمران خان گھر پر […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کر کے دو طرفہ باہمی مفاد کے وسیع تر امور پر تبادلہ […]
لاہور (پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔ وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی، جنرل سیکرٹری اسد عمر اور فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان کی حفاظتی […]