صحافیوں کے تقریب کے دوران دھماکہ، 9شہادتیں، متعدد صحافی نشانہ بن گئے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے شہر مزار شریف میں صحافیوں کی تقریب کےدوران بم دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے بلخ کے ضلع مزار شریف میں ثقافتی مرکز میں صحافیوں کی […]

رمضان المبارک میں ملازمین کیلئے اوقات کار کا اعلان ہوگیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے دوران اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا۔فیڈریل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ماہ مقد س کے دوران تمام وفاقی ملازمین کے لیے پیر سے […]

گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا

لاہور(پی این آئی) لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں حالیہ اضافے کو جواز بناتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں 5لاکھ 90ہزار روپے تک اضافہ کر دیا۔کمپنی کی طرف سے اپنی گاڑی سٹونک ای ایکس کی قیمت 3لاکھ روپے […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کون کرےگا؟ شاہ محمود قریشی نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پی ٹی آئی کی قیادت میں کروں گا۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور […]

پاکستان کا ایران سے سستی بجلی لینے کا فیصلہ، کتنے میگاواٹ بجلی درآمد کی جائیگی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے ایران سے 100 میگاواٹ بجلی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پاک ایران بجلی منصوبے کی ٹرانسمیشن لائن پر تیزی سے کام کا آغاز بھی ہوچکا ہے۔ وفاقی وزیر برائے توانائی انجینئر خرم دستگیر ایران […]

چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کے بعد بڑی سیاسی شخصیت ق لیگ میں شامل ہوگئی

لاہور (پی این آئی) چوہدری سرور نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کر لی۔تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بڑا سیاسی فیصلہ کیا ہے۔ چوہدری سرور کی صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی جس کے بعد چوہدری […]

قومی اسمبلی کی وہ نشستیں جہاں پی ٹی آئی کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہیں ہوگا

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر پی ٹی آئی امیدواروں کے بلامقابلہ کامیاب ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم جماعتوں نے کے پی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیاہے۔ پی ڈی ایم امیدوار مردان، […]

عمران خان کا کل دوبارہ ریلی نکالنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنے کارکن ظل شاہ کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کا بیان مسترد کردیا اور ساتھ ہی کل لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا اور مطالبہ کیا ہے کہ قتل کی تحقیقات کے لیے […]

4منٹ میں 2خوفناک زلزلے، عوام میں خوف و ہراس چھا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے 2جھٹکے محسوس کئے گئے،زلزلہ 4 منٹ کے وقفے سے 2 مرتبہ آیا۔خضدار اور قریبی علاقوں میں پہلا زلزلہ ایک بجکر 53 منٹ پر آیا، 4 منٹ بعد دوسرا زلزلہ آیا ۔ زلزلے […]

انا اللہ وانا الیہ راجعون، سعودی فرمانروا شاہ سلمان شدید غم سے نڈھال

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کے بانی شاہ عبدالعزیز آل سعود کی صاحبزادی شہزادی الجواہرہ انتقال کر گئیں شہزادی الجواہرہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بہن تھیں۔ شہزادی الجواہرہ کی نماز جنازہ دارالحکومت ریاض کی امام ترکی مسجد میں ادا کی گئی۔ […]

بیٹے کے قتل کا الزام لگانے کے حوالے سے دبائو اور پیسوں کی آفر؟ ظل شاہ کے والد کا ایک اور تہلکہ خیز بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے جاں بحق کارکن ظل شاہ کے والد نے کہا ہے کہ ان پر قتل کا الزام لگانے کے حوالے سے کوئی دباؤ ہے نہ کسی نے پیسے دینے کی بات کی۔ آئی جی پنجاب عثمان انور تحریک انصاف […]

close