سونے کا فی تولہ آج ریٹ کیا رہا؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں استحکام ریکارڈ کیا گیا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار100 روپے پر مستحکم ہے۔ کراچی اور ملتان کے ڈیلرز کے مطابق 10 گرام […]

سپریم کورٹ کا حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر کو کتنا جرمانہ کر دیا ؟

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے بیوی کو حق مہر ادا نہ کرنے پر شوہر پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ 6 سال تک عدالت میں کیس چلانے اور بیوی کو حق مہر نہ دینے پر سپریم کوٹ نے بھلوال کے شہری کو ایک […]

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست، مودی کا آسٹریلوی کپتان کیساتھ تضحیک آمیز رویہ

احمد آباد(پی این آئی) ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو میزبانی کے آداب بھی بھلا دئیے۔ احمد آباد میں ورلڈ کپ کے فائنل کے اختتام پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فاتح ٹیم آسٹریلیا کے کپتان […]

عمران خان کو گرفتار کیا نہ ہی شاہی فرمان سے رہا کرسکتے ہیں،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پی این آئی)نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نہ نگران حکومت نے گرفتار کیا ہے اور نہ شاہی فرمان کے ذریعے ان کو رہا کر سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں زہر دینے […]

مودی جی! اتنی دھاندلی کے بعد بھی ہار گئے،بھارتیوں کو زندگی بھر کا سبق سکھانے پر آسٹریلیا کا شکریہ

اسلام آباد(پی این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر طنزیہ وار کر دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے […]

آڈیو لیک اسکینڈل، جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد(پی این آئی) جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک اسکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی […]

گزشتہ 4 ماہ میں کتنا قرض لیا گیا؟ ہوشربا اعدادو شمار آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)معاشی عدم استحکام کا شکار پاکستان کیلئے بیرونی قرض کسی ناسور سے کم نہیں ، ایسے میں ہوشربا اعدادو شمار سامنے آئے ہیں کہ گزشتہ 4 ماہ میں 3ارب 81کروڑڈالرزکاغیر ملکی قرضہ لیا گیا۔ جولائی تا اکتوبر2023 بیرونی فنانسنگ میں گزشتہ سال […]

ٹیم آف دی آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2023کا اعلان کردیا ہے، کوئی پاکستانی کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ نہیں بن پایا۔ بھارت کے روہت شرما کو آئی سی سی ورلڈ کپ ٹیم کا کپتان مقررکیا گیا ہے، دیگر […]

دورہ آسٹریلیا، پاکستان ٹیم کن کھلاڑیوں کے شمولیت متوقع؟ نام سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی) دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا گیا اور ممکنہ طور پاکستان کی 16 رکنی ٹیم آسٹریلیا جائے گی۔ ذرائع […]

پی ٹی آئی رہنما ایک اورسابق وزیرکو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنما ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سابق صوبائی وزیر پر 9مئی سمیت مختلف مقدمات درج تھے ،پولیس نے ضمانت کینسل ہونے پر حراست میں لیا،ملک شاہ محمد خان پر اینٹی کرپشن […]