عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے فوری ریلیف ملنے کی امید ختم، وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست پر اہم پیشرفت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پرآج سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ عمران خان کی لیگل ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچی تھی اور توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست […]

زمان پارک میں حالات کشیدہ، رینجرز بھی طلب کر لی گئی

لاہور (پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے موقع پر زمان پارک میں حالات کشیدہ ہونے پر رینجر ز کو طلب کرلیا گیاہے، وفاقی وزارت داخلہ نے بھی رینجرز بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چیئرمین […]

عمران خان کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں آپریشن، عمران خان کا زمان پارک سے پیغام جاری

لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں عمران خان کا کہنا تھاکہ میں آپ کی جنگ لڑ رہا ہوں، مجھے کچھ ہوجاتا ہے یا جیل چلا جاتا ہوں تو آپ نے جدوجہد جاری […]

یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر ، بھارت کا جنگی جنون پوری دنیا پر حاوی، پاکستان کتنے نمبرپرآگیا

جدہ(این این آئی)یوکرین اور پورے یورپ میں ہتھیاروں کی دوڑ تیز تر،بھارت بھی کسی سے پیچھے نہیں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبرپرآگیا ، تفصیلات کے مطابق سویڈن کے معروف تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (سپری) نے پیر کو ایک تحقیقی رپورٹ میں […]

آئندہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات ، مریم نواز اور حمزہ شہباز کن حلقوں میں کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی […]

پنجاب میں رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان

مکوآنہ ( پی این آئی )پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کے تحت 60 ہزار سے کم آمدن والوں کو مفت آٹا دینے کا اعلان کردیا ، ایک شناختی کارڈ پر 10کلو آٹے کے 3 تھیلے مفت دیئے جائیں گے، آٹے کی فراہمی 25 شعبان سے […]

شاداب خان کو ٹیم کی قیادت سونپنے پر شاہدخان آفریدی کا ردعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے افغانستان کے خلاف 3 ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں شاداب خان کو کپتان بنانے کے فیصلے کو سراہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں […]

طالبان نے کس ملک میں  افغان قونصل خانے کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد(پی این آئی)امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں افغان قونصل خانہ طالبان حکومت کےحوالے کردیا گیا۔ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کے مطابق عبدالرحمان فدا کو دبئی میں افغانستان کاقائم مقام قونصلر تعینات کیا گیا ہے۔ٹوئنٹی فور […]

پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 مارچ کو ،دونوں صورتوں میں عید الفطر کب منائی جائیگی؟بڑی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رمضان المبارک کا چاند 22مارچ کو نظر آنے کا امکان کم ہے ،پہلا روزہ 23 مارچ کو ہو یا 24 مارچ کو ، عید الفطر دونوں صورتوں میں 22 اپریل کو ہی ہو گی۔سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی […]

ڈالر سستا ہونے کے بعد پھرکتنا مہنگا ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)دوسرے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ روز کاروباری ہفتے کے پہلے روز […]

تیز ہوائوں کیساتھ ملک میں طوفانی بارشیں کب سے شروع ہونے جارہی ہیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 15 مارچ سے طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر دی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے موسم سے متعلق ویب سائٹ نے پاکستان بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 15 مارچ سے شروع […]

close