عثمان ڈار اور بھائیوں کیخلاف بڑا ایکشن ہو گیا

لاہور(پی این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عثمان ڈار اور ان کے بھائیوں کے خلاف اینٹی کرپشن تحقیقات میں پیشرفت ، مزید ریکارڈ مانگ لیا گیا۔ذرائع کے مطابق عثمان ڈار ،عامر ڈار اور عمر ڈار سے متعلق ملنے والے ریکارڈ پر اینٹی کرپشن نے […]

ن لیگی رہنما کا برطانوی شہریت چھوڑ پر پنجاب سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لندن (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ناصر بٹ نے برطانوی شہریت چھوڑ کر پنجاب اسمبلی کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر بٹ کا کہنا تھا کہ ان کے خلاف جھوٹے مقدمات […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ۔۔۔ عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپےاضافے کے بعد دو […]

عمران خان کے وانٹ گرفتاری منسوخ، عدالت نے توشہ خانہ کیس کی سماعت ملتوی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ اس سے قبل توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے […]

اعتزاز احسن نے زمان پارک آپریشن پر چیف جسٹس سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پولیس تو زمان پارک آئی ہی حملہ کرنے کیلئے تھی،پولیس نے پتھر رکھ کر مورچے بنا لیے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی رہنما مسرت جمشید […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے لیے استقبالیہ تقریب میں شریک نہیں ہو گی، چوہدری یاسین، فیصل راٹھور کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں نو منتخب مئیر/ڈپٹی مئیر، چیرمین/وائس چیرمین کے اعزاز میں حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے 22 مارچ 2023، کو کنونشن سنٹر […]

عدالت نے عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گاڑی سے ہی حاضری کی درخواست منظور کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی لیگل ٹیم نے اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔عمران خان […]

” میں 20 منٹ سے کھڑا ہوں لیکن یہ لوگ۔۔“ عمران خان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر پہنچ کر آڈیو پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )چیئرمین تحریک انصاف پیشی کیلئے جوڈیشل کمپلیکس پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے ساتھ کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود ہے ، اس موقع پر عمران خان نے آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ” میں 15 سے 20 […]

زمان پارک میں پولیس آپریشن کے دوران کتنی مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا ؟ رپورٹ جاری

لاہور( پی این آئی ) زمان پارک سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن کے دوران دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔زمان پارک لاہور میں پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان ہونے […]

جب پولیس زمان پارک میں آئی تو عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ نے ان سے کیا کہا ؟ بیان سامنے آ گیا

لاہور(پی این آئی) پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیر اعظم عمران کی چھوٹی بہن ڈاکٹر عظمی نے زمان پارک آپریشن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں پولیس سے کہتی رہی کے آپ وارنٹ دکھائیں مگر انھوں نے دھکم پیل […]

close