اسلام ٓباد(پی این آئی)اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ […]
کراچی(پی این آئی) سٹیٹ بینک نے 24 مارچ کو چھٹی کا اعلان کردیا ہے، جمعے کے روز نجی بینک بھی بند رہیں گے۔سٹیٹ بینک کے مطابق رواں برس رمضان المبارک کی پہلی تاریخ23مارچ کے روز ہونے کا امکان ہے جو کہ پہلے ہی ایک عام […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی۔۔۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت3100 روپےکمی کے بعد2 لاکھ 4 ہزار 200 […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ جمعرات کوہوگا۔رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللّٰہ الخضیری نے کہا کہ مملکت میں کل (بدھ) کو 30 شعبان ہوگی، بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان نہیں۔ آج […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے سنیئر رہنماؤں نے عمران خان کو خیبر پختو نخوا یا گلگت بلتستان منتقل کرنے کی تجویز دے دی۔ پی ٹی آئی کے سنیئر رہنماؤں نے تجویز دی کہ انتقامی کارروائیوں سے بچنے کیلئے عمران خان کو محفوظ جگہ […]
لاہور (پی این آئی) نیب کی دو انکوائریوں میں حفاظتی ضمانت کی درخوست،لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی 31 مارچ تک حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیب مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور میں کل چاند نظر آنے کا امکان ہے یا نہیں؟ ۔۔۔۔ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 22 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پشاور میں کل مطلع […]
کراچی (پی این آئی) کراچی: گلستان جوہر کے علاقے میں گھات لگائے نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پاکستان علما ایسوسی ایشن کے رکن اورسنی علما کونسل کے مرکزی رہنما کوقتل کردیا۔ منگل کی علی الصبح گلستان جوہر تھانے کےعلاقے بلاک 9 مگسی […]
راولپنڈی (پی این آئی)شیخ رشید نے جنرل باجوہ سے علیحدگی میں ہونیوالی ملاقاتوں پر خاموشی توڑ دی۔۔۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ انہوں نے کبھی جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے علیٰحدہ اور تنہائی میں ملاقات نہیں کی۔ایک بیان میں شیخ رشید […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر توڑ پھوڑ میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما نصیر جنجوعہ نے شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے معافی مانگ لی۔ نصیر جنجوعہ راہنما پی ٹی آئی خود کہہ رہا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حز ب اختلاف راجا ریاض نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو عہدے سے فارغ کر دیں۔ […]