10دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی۔ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے،اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پوراعشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیش […]

دی ہنڈرڈ لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل ، پاکستانی مہنگا ترین کھلاڑی کون ؟ نام سامنے آگیا

لندن( پی این آئی) انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی، پاکستان کے متعدد کھلاڑی لیگ کا حصہ بن گئے ،شاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے جبکہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کو ایک بار پھر دی ہینڈریڈ ڈرافٹ […]

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان زمان پارک سے لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد کے 5 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کی ہیں۔درخواستوں کی سماعت […]

شہباز حکومت کو بڑا دھچکا ، اہم ترین عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)اٹارنی جنرل پاکستان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الٰہی نے عہدے سے استعفے کی وجہ ذاتی وجوہات بتائی ہے۔واضح رہے کہ بیرسٹر شہزاد عطا الٰہی کو 2 فروری کو اٹارنی جنرل پاکستان مقرر […]

حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی انتقال کر گئے

واشنگٹن (پی این آئی)امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی کے بڑے بھائی لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔اہلِ خانہ نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) حسن حقانی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔حسین حقانی 2008ء سے 2011ء تک امریکا میں […]

جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری قابلِ ضمانت میں تبدیل

اسلام آباد (پی این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عمران خان کے خلاف خاتون جج کیس میں ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی معاملے پر سابق وزیر عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کو قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل کردیا۔ جمعہ کو ایڈیشنل […]

عمران خان کی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پراعتراض لگ گیا

لاہور (پی این آئی) اسلام آباد کے دو مقدمات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے دائر کی گئی نئی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراضات لگا دیئے۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اسلام آباد […]

جلائو گھیرائو کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلائو گھیرا، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس گاڑی چھیننے کے مقدمے میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور کر لی ۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں جسٹس […]

ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب ،کتنے کروڑ افراد بے روزگارہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا

مکوآنہ (پی این آئی)ملک کو سالانہ اربوں ڈالرز کما کر دینے والا ٹیکسٹائل سیکٹر دیوالیہ ہونے کے قریب، ٹیکسٹال سیکٹر سے وابستہ 70 لاکھ افراد بے روز گار ہوگئے، مقامی ٹیکسٹائل انڈسٹری کا 50 فیصد سے بھی کم پیداواری صلاحیت پر چلنے کا انکشاف۔ تفصیلات […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری کی بھی توقع اور […]

close