الیکشن کمیشن کے انکار کے بعد پرویز الہیٰ کی حکومت بحال ہوگئی، بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن کے التوا کا فیصلہ توہین عدالت ہے۔الیکشن ملتوی ہونے پر توہین عدالت کا کیس کریں گے۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کے […]

اٹارنی جنرل بیرسٹر شہزاد عطاء الٰہی کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گفتگو کرتے ہوئے صحافی عدیل وڑائچ کی جانب سے اٹارنی جنرل کے مستعفی ہونے سے متعلق بڑا انکشاف کیا گیا۔ عدیل وڑائچ کی جانب سے بتایا گیا […]

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی کابینہ کا 11 واں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وپنجاب حکومت کی جانب سے رمضان ریلیف پیکیج کے تحت مفت آٹے کی فراہمی کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ کیا گیا۔ […]

مفتاح اسماعیل نے سستا پیٹرول سکیم کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹی گاڑیوں کے لیے فیول سبسڈی کی مخالفت کردی۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ موٹر سائیکل کل گاڑیوں کا 47 فیصد ہے مگر حکومت نے رکشوں، سوزوکی، کیری اور چھوٹی گاڑی کو بھی فیول […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ 10 گرام سونے […]

کم سے کم فطرانہ کتنا ہوگا؟ مفتی منیب الرحمٰن نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکریں۔مفتی منیب الرحمٰن کے مطابق کم سے کم فطرہ کی مقدار دو کلو چکی والے آٹے […]

سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر کی آئی ایل او کے ڈائریکٹر گیر ٹنسٹول سے ملاقات، ہم آہنگی بڑھانے پر گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب کے سفارت خانے میں سعودی لیبر اتاشی ماجد بکر بن ادریس بکر نے پاکستان میں آئی ایل او برانچ کے ڈائریکٹر جناب گیر ٹنسٹول سے جناب سید صغیر بخاری کی موجودگی میں ملاقات کی تاکہ لیبر سائیڈ پر […]