اسلام آباد (پی این آئی) سینئر سیاستدان مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مقبولیت کے باعث پی ڈی ایم الیکشن روکنا چاہتی ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ایسا لگ رہا ہے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران […]
لاہور ( پی این آئی) محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشتگرد نیٹ ورکس حساس اضلاع میں حملے کرنا چاہتے تھے، قبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ ، […]
اسلام آباد (پی این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان اور صدر کے ریٹائر ہونے کا انتظار کیا جارہا ہے، ہم چیف جسٹس پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احم دنے کہاکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریویو پٹیشن واپس لینے کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 48 ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشوانی گھر پہنچ گئے۔اظہر مشوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الحمدللہ میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں۔ ان 8 دنوں میں آپ کی دعاؤں، […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دے دی گئی۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوا دی۔پٹرول 10 سے 12 اور ڈیزل 10 سے 15 روپے […]
اسلام آباد (پی این آئی) انتخابات ملتوی کیس، چیف جسٹس پاکستان دوران سماعت جذباتی ہو گئے،کمرہ عدالت میں ریمارکس دیتے ہوئے آواز بھر آئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختو نخوا انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر […]
اسلام آباد (پی این آئی )اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہے۔اعلامیے کے […]
اسلام آ باد(پی این آ ئی) چیف جسٹس نے انتخابات کے التوا کے معاملے میں حکومت کی جانب سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اس معاملے کی سماعت بھی پیر کی صبح تک ملتوی کر دی گئی ہے۔عدالت نے آئندہ […]
کراچی(پی این آئی)4 اپریل کی چھٹی کا اعلان ہو گیا۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ بھر میں تعطیل ہوگی۔سندھ حکومت نے صوبے میں 4 اپریل کو چھٹی کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ […]
ممبئی(پی این آئی) انڈین پرئمیر لیگ (آئی پی ایل) کے 16ویں سیزن میں 5 نئے قوانین متعارف کروائے جارہے ہیں۔لیگ کا آغاز چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ سے ہو گا ،ایونٹ میں کل 10 ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی […]