کراچی (پی این آئی) ایک اور پی ٹی آئی رہنما مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ۔۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ پارٹی کے کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان لاپتہ ہوگئے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلخانہ کے مطابق محمد […]
لاہور (پی این آئی) صدر تحریک انصاف پرویز الہی نے ایم کیو ایم اور عوامی تحریک کی قیادت سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کو فون کھڑکا دیئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کیا تو تحریک انصاف بھی سیاسی اتحاد بنانے کیلئے پر تولنے […]
لاہور (پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 20 کلو کا تھیلا 3160 روپے کا ہو گیا۔ نے دستاویز کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلام آباد کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں 20 کلو […]
کراچی(پی این آئی)روپے کی قدر میں کمی اور مہنگی پٹرولیم مصنوعات کے باعث حکومت نے ملک میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہرکردیا۔وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آٹ لک رپورٹ میں خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ آنے والے مہینوں میں بھی پاکستانیوں کے […]
چمن (پی این آئی) بلوچستان میں زلزلہ، بڑا جانی نقصان ہوگیا۔۔ بلوچستان کے علاقوں چمن، پشین اور قلعہ عبداللہ سمیت علاقوں میں 3.6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چمن میں مکان گرنے سے 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔ زلزلے سے مکان چمن کے […]
لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیل نو کا آغاز کردیا، مریم نواز نے نوجوانوں کو شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا کہ اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا ایک بار […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے اپنے شہریوں کو دو افریقی ممالک کے سفر سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے افریقی ملک گنی اور تنزانیہ میں ماربرگ وائرس کی وبا کے باعث اپنے شہریوں کو دونوں ممالک کے سفر سے روک دیا […]
پشاور (پی این آئی)جسٹس مسرت ہلالی نے پشاور ہائی کورٹ کی قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا جس کے بعد وہ خیبرپختونخوا کی تاریخ میں اس عہدے پر پہنچنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔گورنر ہائوس پشاور میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں جسٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے نیب نوٹس پر عدالت سے رجوع کرلیا۔سابق خاتون اول بشری بی بی نے توشہ خانہ کیس میں تحقیقات کیلئے نیب طلبی کے نوٹس کو اسلام آباد […]
چندی گڑھ(پی این آئی )سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی پٹیالہ جیل سے رہائی سے ایک روز قبل ان کی اہلیہ ڈاکٹر نوجوت کور سدھو نے جذباتی ٹوئٹ شیئر کر دیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر […]
اسلام آباد (پی این آئی )مالاکنڈ کے علاقے پلئی میں چچا کے ڈانٹنے پر 18 سال کے بھتیجے نے خود کشی کر لی۔پولیس کے مطابق بھتیجے کی خودکشی کا سن کر چچا نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ضروری […]