باوردی جعلی میجر پکڑا گیا، کون کونسے جرائم میں ملوث نکلا؟ ہلچل مچ گئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے ایک شخص کی گاڑی سے 60 کلوگرام چرس برآمد کی ہے جس نے جعل سازی کر کے فوج میجر رینک کے افسر کی وردی پہنی ہوئی تھی۔ سنیچر کو رات گئے محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا کے […]

ایم کیو ایم حکمران اتحاد سے نکلنے کو تیار؟ چوہدری پرویزالٰہی نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(پی این آئی)مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان سمیت تمام پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں۔ایک بیان میں چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا ایم کیو ایم کو پی ڈی ایم سے اتحاد […]

امریکی طیارے کو ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونا مہنگا پڑ گیا

تہران (پی این آئی)ایران نے اپنی فضائی حدود میں داخل ہونے والے امریکی بحریہ کے طیارے کو واپس پلٹنے پر مجبور کر دیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی بحریہ کا ای پی 3 ای طیارہ خلیج عمان میں ایران کی سمندری حدود میں داخل […]

کراچی کا میئر کس سیاسی جماعت سے ہوگا؟ حافظ نعیم الرحمٰن بھی ڈٹ گئے

کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلام کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کتنی بھی کوشش کر لے کراچی کا میئر جماعت اسلامی کا ہی ہو گا۔ کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک فائیو میں الخدمت کی جانب سے مستحق خاندانوں میں […]

شاہ محمود قریشی عمران خان کی نااہلی کا انتظار کیوں کر رہے ہیں؟ بڑا دعویٰ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی منتظر ہیں کہ عمران نا اہل ہوں اور وہ پارٹی سنبھالیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی توہین کررہے ہیں، دو مداریوں […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کوئٹہ(پی این آئی) بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟۔۔ کوئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بار ش کا سلسلہ جا ری، 4اپریل تک گرج چمک کے ساتھ مزیدبارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو صو بہ کے بیشتر اضلاع […]

ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی، برآمدات میں تیزی سے کمی ہونے لگی

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان کی ٹیکسٹائل کی برآمدات میں رواں مالی سال میں تین ارب ڈالر کی کمی کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 19.4 ارب ڈالر تھیں۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے وزیراعظم […]

پاکستانی پاسپورٹ کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں کونسے نمبر پر آگیا؟ رینکنگ جاری

اسلام آباد ( پی این آئی) نئی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دے دیا گیا ہے۔ لیکن اس کے باوجود پاکستانیوں کو 8 ممالک میں مکمل ویزہ فری انٹری اور دو ملکوں میں پری انرولمنٹ […]

شاداب خان کی چھٹی، قومی ٹیم کا نیا نائب کپتان کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگئے

لاہور (پی این آئی ) عماد وسیم، شاہین شاہ آفریدی اور شان مسعود نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہوم سیریز میں شاداب خان کی جگہ نائب کپتان کی دوڑ میں شامل ہیں۔ لاہور قلندرز کے کپتان، شاہین، محدود اوورز کے فارمیٹ میں بابر کے نائب […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں الیکشن ممکن نہیں۔ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ، ملک احمد خان، سردار ایاز […]

عمران خان اپنے دور حکومت میں کن دو شخصیات پر انحصار کرتے تھے؟ ندیم افضل چن کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کے سابق ترجمان اور پیپلزپارٹی کے موجودہ رہنماء ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور خان کے معاملات کو سنجیدہ نہیں لیتا، میرے خیال میں عمران خان مکمل طورپر جنرل فیض حمید اور آصف غفور پر […]

close