اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، کہتی ہیں کہ معاملہ الیکشن کا نہیں، بینچ فکسنگ کا بن گیا، 3 رکنی بینچ میں متنازع ججز کو کیوں بٹھایا […]
لاہور (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں زیر سماعت سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح سے متعلق کیس میں درخواستگزار شہری محمد حنیف کا عدالتی بیان سامنے آ گیا۔ محمد حنیف نامی شہری عمران خان اور بشریٰ بی بی […]
کراچی(پی این آئی) تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان ۔۔ محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مطابق یوم علیؓ (12 اپریل) کو صوبے کے تمام اسکول اورکالج بند رہیں گے۔محکمہ تعلیم […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے میڈیا پر مفت آٹا تقسیم کی تشہیر روکنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق آٹے کی تقسیم کے دوران ہلاکتوں اور تقسیم کے طریقہ کار کے خلاف درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔جسٹس شاہد جمیل نےتین […]
اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے ۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات نے اوسط درجہ حرارت بھی معمول یا کچھ زیادہ رہنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔ ادارہ قومی بچت نے مختلف سکیموں پر منافع میں اضافہ کر دیا۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع 12.26 فیصد سے بڑھا کر 14.84 فیصد کر دیا گیا، پنشنرز ، بہبود اور شہداء فیملیز سرٹیفکیٹ […]
گلگت بلتستان (پی این آئی) دھماکہ ہوگیا، بڑا جانی نقصان، متعدد افراد زخمی۔۔ دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے میں کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے چار افراد جاں بحق اور آٹھ شدید زخمی ہوگئے۔ گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبرپختونخوا(کے پی) میں انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں جسٹس اطہرمن اللہ نے تفصیلی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی رائے […]
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کے قانون 124 اے کو غیر آئینی قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قانون کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دے دیا ، عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ ریاست سے وفاداری حکومت سے […]
اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں تھانہ رمنا میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان پر عسکری اداروں کے افسران کے خلاف بات کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔عمران خان […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی کے علاقے روات میں مبینہ ڈکیتی میں تاجر کے ڈرائیور سے پونے 5 کروڑ روپے مبینہ طور پر لوٹ لیے گئے۔ پولیس کے مطابق دعویٰ کیا گیا کہ تاجر نے ڈرائیورکو رقم دیکر ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھربھیجا تھا۔پولیس کے مطابق […]