اسلام آباد (پی این آئی )ترکی نے ڈرون کی جدید صلاحیتوں سے لیس اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے جس کا مقصد یوکرین جنگ کے باعث بڑھتی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں مرد ووٹرز کی تعداد 67.893815 ملین ہے۔ملک بھر میں خواتین ووٹرز کی تعداد 57.732577 ملین ہے۔پنجاب میں ووٹرز کی کل تعداد 71.565168 ملین ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپانی کمپنی کی جانب سے پاکستان کو عالمی مارکیٹ سے پینتیس فیصد کم قیمت پر روسی پیٹرول اور نائجریا سے ایل این جی فروخت کرنے کی پیشکش پر وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے نوٹس لے لیا ، وزارت خارجہ اور وزارت خزانہ […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت برائے انسانی وسائل اور سماجی ترقی نے باضابطہ طور پرنجی اورغیرمنافع بخش شعبوں کے ملازمین کے لیے عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹرپرایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ نجی اور غیر منافع […]
لاہور( پی این آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 287 روپے9 پیسے پر بند […]
لاہور (پی این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے 8 برس پرانے رشتے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس شخص کے ساتھ میری بات پکی ہوئی تھی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا۔عائشہ عمر نے حال ہی […]
لاہور(پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی جانب سے پارلیمنٹ آمد کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت نہ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اے آر وائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے سپریم […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی /جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا ۔ تاہم شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا میں محکمہ خزانہ نےسرکاری ملازمین کوعید پر پیشگی تنخواہ دینے سے معذرت کرلی۔ صوبائی حکومت کے مطابق گزشتہ ایک سال سےمالی مشکلات کا سامنا ہے، صوبے کے اکاؤنٹ ون میں 13 ارب روپے موجود ہیں۔ تنخواہوں کے کل اخراجات 45 […]
کراچی(پی این آئی)سابق کرکٹر و سابق عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا […]
لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کے خلاف انکوائری شروع کردی۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ کے دباؤ پر ماسٹر پلان میں لاکھوں ایکڑ زرعی رقبہ کو براؤن کرنے کا […]