چیف جسٹس سمیت 8ججز کو برطرف کرنے کا حکم دیا جائے، ریفرنس دائر

اسلام آباد (پی این آئی)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سمیت سپریم کورٹ کے 8 ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔میاں داؤد ایڈووکیٹ نے 8 ججز کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا ہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے […]

جب پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کر دیا تو حکومت کیسے دے سکتی ہے؟ اٹارنی جنرل

اسلام آباد ( این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے الیکشن فنڈز سے متعلق ان چیمبر سماعت پر مشاورت کے بعد اٹارنی جنرل نے کہاہے کہ جب پارلیمنٹ نے فنڈز دینے سے منع کر دیا تو حکومت کیسے دے سکتی ہے؟۔وزیراعظم شہباز شریف نے ان چیمبر سماعت […]

3 غیر ملکی ایئر لائنزنے پاکستان کیلئے سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور(پی این آئی)تین غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔غیر ملکی ایئر لائنز میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر […]

نجی بس سروس کااسلام آباد ،چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان ،کرایہ کتنے ہزار روپے ہو گا ؟ تفصیلات سامنے آگئیں 

لاہور(پی این آئی)پاکستان کی ایک نجی بس سروس نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد اور چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کے ایک نمائندے نے گوادر پرو کو بتایا کہ اسلام آباد سے تاشکرگان تک سروس 13 […]

سابق اعلیٰ فوجی افسران نے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی )افواج پاکستان کے سابق افسران کی غیر سرکاری اور غیر رجسٹرڈ تنظیم ویٹرنز آف پاکستان نے آئین کی بالادستی کے لیے عمران خان کی حمایت و تائید کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اعلی فوجی افسران […]

الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری، کتنے لاکھ روپے تک کا قرضہ ملے گا ، جانئے

اسلام آباد (پی این آئی)مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور […]

وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس سے قبل وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم آفس کے لیے روانہ ہوئے […]

حکومت چیف جسٹس کی مدت ملازمت کم کرنےجارہی ہے؟ وفاقی وزیر قانون کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی مدت ملازمت کم کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں کمی کا قانون ایک بار کے لیے پاس کیا جائے […]

عمران خان کی پشت پناہی کون کر رہا ہے؟ خواجہ آصف نے سنگین ترین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]

عمران خان کے ساتھی کیخلاف کارروائی شروع ہوگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت علی لالیکا بھی اینٹی کرپشن کے نشانے پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن بہاولپور نے سابق پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر کو طلب […]

سکولوں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سکولوں میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟۔۔ عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں 21 تا 24 اپریل تک چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔عیدالفطر کے سلسلہ میں بیشتر پرائیوٹ سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ بیشتر پرائیوٹ سکول میں 21 تا 24 اپریل […]

close