اسلام آباد (پی این آئی) مرکزی بینک حکومتی اجازت کے بغیر کسی ادارے کو پیسے جاری کر سکتا ہے یا نہیں ؟ سابق ترجمان وزرات خزانہ نے بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہر معاشی امور اور وزرات خزانہ کے سابق ترجمان ڈاکٹر نجیب خاقان نے […]
ریاض(پی این آئی )اس مرتبہ امید کی جارہی ہے کہ سعودی عرب میں عید الفطر جمعہ کے روز 21 اپریل کو ہو سکتی ہے اس لیے اسے دو عیدیں ایک ساتھ بھی کہا جا سکتا ہے ،جمعہ کو عید ہونے پر سعودی وزارت اسلامی امور […]
لاہور (پی این آئی) اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پارلیمان اور عدلیہ میں تاریخی جنگ شروع ہوئی ہے،سیاسی امور کو سیاست میں رہنا چاہیے لیکن یہ عدلیہ میں داخل ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق نامور قانون دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے […]
لاہور (پی این آئی) جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے،رہنما سول سوسائٹی آمنہ ملک نے […]
کراچی (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کی خراب معاشی صورت حال کے سبب فوج کی بھی بُری حالت ہو چکی ہے، ملک میں شفاف الیکشن کروائیں۔ (ن) لیگی رہنما کا کہنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)دہشتگردوں کیخلاف کوئی نیا آپریشن شروع کیا جائیگا یا نہیں اور آپریشن کس نوعیت کا ہو گا؟ اس حوالے سےوزیر دفاع کی وضاحت آگئی ہے ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے دہشتگردوں کے خلاف نئے آپریشن سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے […]
کراچی (پی این آئی) بڑے شہر میں دھماکہ، جانی نقصان ہوگیا۔۔ کراچی میں گھر کے باہر دکان میں سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ کی 24 مارکیٹ میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) روس کیساتھ سستے تیل کیلئے کمرشل ڈیل کب تک فائنل ہو جائے گی ؟ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں ۔ وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ٹرانسپورٹیشن اور انشورنس کے تمام معاملات طے ہو […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو سندھ پولیس نے گرفتار کر لیا۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ علی زیدی کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ علی […]
لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے،دوست ملکوں سے قرض کی شرط پوری کرنے کے لیے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت عید الفطر کی چھٹیوں کی تعداد پانچ کے بجائے چھ کرنے پر غور کررہی ہے۔ ممکنہ طور پر اگر اس کی منظوری دے دی جاتی ہے تو عید کی چھٹیوں کا آغاز جمعہ کی بجائے جمعرات 20 اپریل سے […]