جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے کورٹ مارشل سے متعلق سوال پر پاک فوج کے ترجمان نے وضاحت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف چودھری نےآج انتہائی اہم پریس کانفرنس کی اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔صحافی نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی […]

سابق فوجی افسران کی عمران خان سے ملاقات پر پاک فوج کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ریٹائرڈ فوجی تنظیموں کو سیاست کا لبادہ نہیں اوڑھنا چاہئے ۔سابق فوجی ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ قانون سے بالاتر ہیں۔تادیبی کارروائی […]

سینئر صحافی نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا کورٹ مارشل کیلئے کیس فٹ قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی و تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا کورٹ مارشل کیلئے فٹ کیس ہے، دونوں جنرلز جو سیاسی مداخلت کرتے رہے ہیں کورٹ مارشل کیلئے فٹ کیس ہے۔ حامد میر سے […]

بابراعظم نے آخری ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ سے شکست کی ذمہ داری شاداب خان پر کیوں ڈال دی؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستانی کپتان بابر اعظم کا ماننا ہے کہ شاداب خان کا مارک چیپ مین کا کیچ ایک اہم موڑ پر چھوڑنا میچ کا اہم موڑ ثابت ہوا، کیونکہ بائیں ہاتھ کے کھلاڑی نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی اور نیوزی […]

پیٹرول قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کچھ ہفتوں میں ہمارے پاس پیٹرولیم مصنوعات کے کارگو آجائیں گے ،امید ہے عیدالاضحی تک پٹرولیم مصنوعات سے متعلق اچھی خبریں آئیں گی۔مصدق ملک نے انٹرویو کے دوران کہا کہ سیاست میں […]

وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صدر مملکت کو مراسلہ لکھ دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے صدر مملکت کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ صدر مملکت ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے […]

محکمہ موسمیات نے مزید کتنے دن بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کل سے بالائی خیبر پختونخوا ،بلوچستان مشرقی پنجاب ،بالائی سندھ اور کشمیرمیں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہلکی بارش کا سلسلہ ان علاقوں میں اتوار […]

پنجاب الیکشن کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم، پی ٹی آئی دھڑے بندیوں کو شکار ہوگئی

فیصل آباد(پی این آئی) ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف فیصل آباد میں پی ٹی آئی دھڑے بندیوں کا شکار ہوگئی۔ناراض رہنماؤں نے ٹکٹ نہ ملنے پر احتجاج کیا ہے اور نظر ثانی کی بھی اپیل کی ہے۔فیصل آباد کے متعدد حلقوں میں پی ٹی آئی […]

عمران خان اور جنرل باجوہ کی ایوان صدر میں ملاقات پر سوالات اٹھ گئے، بڑا مطالبہ

کراچی (پی این آئی) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کی ملاقات پر از خود نوٹس ہونا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے مرتضٰی وہاب کے ہمراہ […]

کیاملٹری اسٹبلشمنٹ میں اب تک جنرل باجوہ کا اثر روسوخ موجود ہے؟ صحافی کے سوال پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردِعمل آگیا

راولپنڈی (پی این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اعادہ کرتے ہیں کہ اصل طاقت کا محور اور مرکز عوام ہیں، ہمارلیے تما م سیاسی جماعتیں قابل احترام ہیں۔ پریس کانفرنس […]

close