اسلام آباد (پی این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دشمن عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ ڈالنے کی سازشوں میں سرگرم ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 147 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی مبینہ آڈیو منظر عام پر آ گئی۔لیک ہونے والی مبینہ آڈیو میں تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی کروڑوں روپے میں فروخت سے متعلق گفتگو سنی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سری لنکن اسپنر پربھات جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا اکہتر سالہ ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے سری لنکن اسپنر نے صرف سات ٹیسٹ میچز کھیل کر 50 وکٹیں اپنے نام کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ کے روز شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان، سندھ ، وسطی/جنوبی پنجاب، کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران شمال مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش / ژالہ باری […]
کراچی (پی این آئی)پاکستانی اداکارہ مایا علی کو متحدہ عرب امارات(یو اے ای)کا گولڈن ویزا مل گیا۔مایا علی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کرتے ہوئے یو اے ای حکام سے گولڈن ویزا لینے کی تصویر بھی شیئر کی۔اداکارہ مایا […]
اسلام آباد(پی این آئی)مزدوروں کے عالمی دن پر تعطیل کے باعث رواں ویک اینڈ پر وفاقی سرکاری ملازمین 3 چھٹیوں سے لطف اندوز ہو ںگے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے مزدوروں کے عالمی دن یکم مئی بروز سوموار کو عام تعطیل کا اعلان کردیا، سرکاری […]
لاہور (پی این آئی) عمران خان کا اب بھی محمد بن سلمان سے رابطہ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے آپسی تعلقات سے متعلق اہم انکشاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ نئی پالیسی امیروں سے سستی گیس واپس لے کر عام لوگوں کو فراہم کی جائے گی، مہنگی بجلی بنانے والے کارخانوں سے بھی گیس واپس لے لی گئی۔ روسی تیل جلد […]
تھرپارکر (پی این آئی) سندھ کے پسماندہ علاقے میں آسمانی بجلی انسانی جانیں نگل گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے پسماندہ علاقے تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ جمعہ کے روز تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق، […]
نیو یارک(پی این آئی) اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ رواں سال جون کے مہنیے میں پاکستان شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے دوچار ہوسکتا ہے۔ اقوام متحدہ کے گلوبل انفارمیشن ارلی وارننگ سسٹم نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق اس […]
کراچی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی مصنفہ فاطمہ بھٹو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، ان کی شادی گراہم (جبران) سے ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ان کے بھائی ذوالفقار علی بھٹو جونیئر […]