مئی کے مہینے میں کتنے بارشوں کے سلسلے متاثر کریں گے؟ گرج چمک کے طوفانوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسمیاتی ادارے کے مطابق رواں ماہ مغربی ہواؤں کے 5 سے 8 سلسلے متوقع ہیں جن میں سے 2 سے 3 سلسلے خیبر پختونخواہ، سابقہ فاٹا، پنجاب، آزاد کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان اور شمالی اور وسطی سندھ میں زیادہ تر مقامات پر […]

فاطمہ بھٹو کے شادی کے لباس کی اصل قیمت کیا نکلی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی) پاکستان کے سابق وزیراعظم وپیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو دو روز قبل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔نکاح کے لیے فاطمہ بھٹو نے سفید رنگ کے انار کلی سوٹ اور خوبصورت ائیر […]

بجٹ میں عوام کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو بڑا ریلیف دینے کی پلاننگ کر رہی ہے۔ عمران خان کچھ بھی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے۔       یہ باتیں توانائی کے وفاقی وزیر انجینئیر خرم دستگیر نے گزشتہ […]

موٹرسائیکل رکھنے والوں کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آ گئی،موٹرسائیکل کےپارٹس اور رائیڈنگ اسسریز 40فیصدمزیدمہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق لوکل و امپورٹڈ ٹائروں دیگرپارٹس کی قیمتیں20سے40فیصدتک بڑھ گئیں۔ موٹرسائیکلوں کےٹیوب لیس ٹائرزامپورٹڈٹائر40فیصدتک مہنگے ہو گئے،ہینڈ گارڈ،سیف گارڈ،بیک ویو مرر،ونڈ […]

عمران خان چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے پہلے الیکشن کیوں چاہتے ہیں؟ خواجہ آصف کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے پہلے الیکشن چاہتے ہیں تاکہ سہولت کاری ہوسکے۔خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ عمران خان سہولت کاروں کے بغیر الیکشن لڑنا تو دور کی بات ہے سیاست […]

نواز شریف کو سزا دینے کیلئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کتنے پیسے لیے؟ رانا ثنا اللہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سابق چیف جسٹس کے بیٹے کی آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مانگ رہے ہیں، ثاقب نثار نے نواز شریف کی سزا کے لیے پتا […]

حکومت کا گندم کی ریکارڈ پیداوار کا دعویٰ غلط قرار، حقیقت سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) حکومت کے گندم کی ریکارڈ پیداوار کے دعوے حقائق کے منافی نکلے، مقررہ ہدف سے لاکھوں ٹن کم پیداوار ہونے کا انکشاف۔ حکومت کی جانب سے رواں سال گندم کی پیدوار میں 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹ جانے کا دعوٰی حقائق […]

فواد چوہدری نے الیکشن مذاکرات کی کامیابی کا دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے الیکشن مذاکرات 70فیصد کامیاب ہوچکے ہیں، اب ایشو الیکشن کی تاریخ کا ہے ،صوبوں کے الیکشن آگے کرنے کیلئے آئینی ترمیم کرنا پڑے […]

پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل، پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی) جنوبی پنجاب سے متعدد اہم سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، مظفرگڑھ سے سابق وفاقی وزیرسید ہارون احمد سلطان، وہاڑی سے سابق ایم این اےاصغر جٹ، خانیوال سے سابق ایم پی اے سید جمیل شاہ، بہاولنگر […]

پرویزالٰہی کے گھر پر حملے کے بعد چوہدری شجاعت کا پہلا بیان آگیا

لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر چوہدری شجاعت نے اپنا مؤقف جاری کردیا۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ چوہدری شجاعت کے گھر پر ہیں جس کے بعد پولیس والے […]

close