الیکشن جب بھی ہوئے اقتدار انہیں نہیں ملے گا، حامد میر نے پی ٹی آئی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد ( پی این آئی )سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے اپنے بلاگ میں اہم انکشاف کر ڈالا ۔ اپنے بلاگ” نوے دن کی کہانی ” میں انہوں نے واضح الفاظ میں لکھا کہ “آج عمران خان ہر قیمت پر دوبارہ ایک […]

آئی پی ایل میچ میں تلخ کلامی، ویرات کوہلی اور گوتم گمبھیر کو سزا مل گئی

نئی دہلی (پی این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران تلخ کلامی کرنے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مینٹور اور سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر اور رائل چیلنجرز بنگلور کے ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے […]

ایل پی جی کی قیمتوں میں پھر ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو […]

مریم نواز کے الزامات پر بشریٰ بی بی کا خاموش نہ رہنے کا فیصلہ، فوجداری کارروائی شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا […]

شہری رم جم کیلئے تیار ہوجائیں؟ آج کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں موجود بارشیں برسانے والا سسٹم مزید طاقتور ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے مختلف […]

حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی حکومت نے مالی بحران کی آڑ میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق کم تنخواہ پر کام نہ کرنے والے ملازم کو برخاست تصور کیا جائے گا۔ […]

سپریم کورٹ میں تین ماہ کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون سے شروع ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 11 ستمبر سے […]

ڈالر کتنا سستا ہوگیا؟ انٹربینک سے بڑی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)ملک میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا۔انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کم ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالرکا بھاؤ 283 […]

اوگرا کی جانب سے تیل قیمتوں میں کمی کی سمری سے متعلق خبروں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول سستا ہونے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اوگرا نے پٹرول سستا […]

عدلیہ اور پارلیمنٹ آمنے سامنے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر کھل کر تنقید، اسپیکر قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ سے عدالتی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی سسٹم میں عوامی نمائندوں کے مینڈیٹ کا کوئی نعم البدل نہیں، سپریم کورٹ کوشش کررہی ہے کہ حکومت مدت پوری نہ کرے۔     قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر […]

close